Tuesday, January 13, 2026

آپ ص نے صحابہ کو برا بھلا نہ کہنے کا حکم فرمایا منافقوں کو نہیں


آپ ص نے صحابہ کو برا بھلا نہ کہنے کا حکم فرمایا منافقوں کو نہیں۔ صحابہ وہ جنہوں نے اپنے تئیں آپ ص کی معیت و مصاحبت  کا حق ادا کرنے کی حتی الامکان کوششیں کیں، وہ نہیں جو آپ ص کے دین اور آل کو مٹانے کے انتظامات و کوششیں کر کرکے مرے۔
پس،" ملک عضوض " اور اس کے ساتھی اس زمرے میں داخل نہیں ہیں۔ یہ عربوں کی دھینگا مستی اور زبردستی رہی ہے کہ اسے اور اس کے ساتھیوں کو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی جماعت میں باور کرانے کے لئے آج تک ہٹ دھرمی و بے شرمی پہ اترے ہوئے ہیں۔ اور دو ڈھائی سو سال سے جنوبی ایشیا میں ہو رہے علماء نے عربوں کی اسی روش پہ چل کے امت محمدیہ جنوبی ایشیا کو امت امویہ میں تبدیل کرنے کی نا ممکن حد تک کوششیں کیں،نتیجہ سامنے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

No comments:

Post a Comment

نوسنی نوناصبی علما کی مشترکہ منافقت ،صدیق اور صدیق اکبر کون ؟

صدیق اور صدیق اکبر ابوالحامدپیرمحمدامیرسلطان چشتی ہاشمی قادری حضرت ابو بکر صدیق کے لئے*"صدیق اکبر" کا لقب: صحابہ سے تبع تابعین ت...