Saturday, June 13, 2026

نوسنی نوناصبی علما کی مشترکہ منافقت ،صدیق اور صدیق اکبر کون ؟

صدیق اور صدیق اکبر
ابوالحامدپیرمحمدامیرسلطان چشتی ہاشمی قادری
حضرت ابو بکر صدیق کے لئے*"صدیق اکبر" کا لقب: صحابہ سے تبع تابعین تک - محدثین کی تحقیق*
*نبی کریم ﷺ وآلہ کا ظاہری دورحیات*
نبی ﷺ نے ابوبکرؓ کو ہمیشہ "صدیق" کہا
_بخاری 3667، مسلم 2387:_ "اثبت احد فانما علیک نبی وصدیق وشهیدان"
کسی صحیح، حسن یا ضعیف حدیث میں بھی حضرت ابو بکر صدیق ؓ کے لئے "صدیق اکبر" کا لفظ نبی ﷺ وآلہ سے ثابت نہیں۔
*. دورِ صحابہ 1-11ھ* 
*صحابہ کے دور میں کسی صحابی سے* حضرت
ابو بکر صدیق ؓ کے لئے "صدیق اکبر" ثابت نہیں ہے۔ سب نے صرف "صدیق" کہا
*حضرت علیؓ:* _"صدق ابو بکر، فسماه الله الصدیق"_ - حاکم 3/66، حاکم نے صحیح کہا
- *عبدالله بن عمرؓ:* _"کنا نخیر بین الناس فی زمن النبی ﷺ، فنخیر ابا بکر، ثم عمر..."_ - بخاری 3655 
  یہاں بھی صرف "ابو بکر" کہا، "صدیق اکبر" نہیں- *حضرت عائشہؓ:* جب معراج کا ذکر ہوتا تو "ابی الصدیق" کہتی تھیں - بخاری 4712
-صحابہ کے 11ھ تک کے دور میں کسی اثر، خطبے، خط یا گفتگو میں حضرت ابو بکر صدیق ؓ کے لئے "صدیق اکبر" کا لفظ نہیں ملتا۔
*. دورِ تابعین 11-100ھ*
عروہ بن زبیرؒ سے مرسل روایت ملتی ہے:
_"ابا بکر کان یسمی الصدیق الاکبر"_
محدثین کے نزدیک یہ روایت مرسل اور ضعیف ہے۔ ابن حجر، فتح الباری 7/208

*. امام ابو حنیفہؒ اور شاگرد 80-180ھ*
الفقه الاکبر میں: _"ونقدم ابا بکر الصدیق رضی الله عنه"_
"الاکبر" کا لفظ نہیں۔ امام ابو یوسفؒ اور امام محمدؒ کے آثار میں بھی صرف "صدیق" ہے۔
*. دورِ تبع تابعین 100-200ھ*
یہیں سے لقب مشہور ہوا:
- *ام مالکؒ*: موطا میں "وکان ابو بکر یسمی الصدیق الاکبر"
- *ام شافعیؒ*: الام میں "کان ابو بکر الصدیق الاکبر"
ابن عبدالبر اور ابن حجر نے واضح کیا کہ یہ مرسل روایت ہے اور اصل عروہ کی روایت ہے
*محدثین کا خلاصہ حکم*
*سنداً*: "صدیق اکبر" حضرت ابو بکر صدیق ؓ کے لئے صحابہ سے مرفوعاً ثابت نہیں۔ جو روایت ہے وہ عروہ کی مرسل روایت ہے۔
*تاریخی طور پر*: صحابہ کے دور میں یہ لقب استعمال نہیں ہوا۔ 179ھ کے بعد تبع تابعین میں مشہور ہوا۔
*استعمال*: فضائل میں کہنا جائز ہے، مگر اسے نبی ﷺ یا صحابہ کی طرف منسوب نہ کیا جائے۔
”صدیق" کہنا سنت ہے۔ "صدیق اکبر" تابعین و ائمہ کا کلام ہے نہ کہ عقیدہ اس لیۓ خدا را شدت پسندی سے اجتناب کریں اگر کوئی صرف صدیق کہتا ہے تو صحابہ کی سنت پر عمل پیرا ہوتا ہے جو بہت اچھی بات اس لیۓ کسی پررافضی ہونے کے فتویٰ نہ لگائیں کیونکہ آپ کے یہ فتویٰ کہیں خدانخوستہ صحابہ پر بھی فٹ نہ ہو جائیں اپنا عقیدہ بچانے کے چکر میں اپنا ایمان ہی نہ گنوا بیٹھیں۔
*حوالہ جات*: بخاری 3667، مسلم 2387، حاکم 3/66، ابن حجر فتح الباری 7/208، ابن عبدالبر التمہید 22/227، البانی سلسلۃ الضعیفہ 4326

Thursday, June 11, 2026

کیا حضرت عمرؓ داماد مولا علی علیہ السلام ہیں؟

کیا حضرت عمرؓ داماد مولا علی علیہ السلام ہیں؟ 
- تاریخ کہتی ہے کہ جب حضرت  عمرؓ ابن خطاب اسلام لائے  تو ان  کی عمر چالیس  40 برس تھی اور ترسٹھ  63 برس کی عمر میں عمر ابن خطاب کا قتل ہو گیا ۔

2- تمام مورخین کا اتفاق ہے کہ دعوتِ ذولعشیرہ یعنی اسلام کی پہلی دعوت کے وقت امام علی کی عمر مبارک 9 برس تھی ۔

3- تمام شیعہ سنی مورخین کا اس بات پر بھی اتفاق ہے کہ امام علی کا جناب ِ فاطمہ زہرا سے نکاح 25 برس کی عمر میں ہوا۔۔ یعنی دعوت ذولعشیرہ کے 16 برس بعد۔

4- یعنی عمر بن خطاب ، دعوت ذولعشیرہ کے 7 سال بعد اسلام لائے ، یعنی جب اس نے کلمہ پڑھا تو اس وقت امام علی ؑ کی عمر مبارک 16 برس تھی ۔

5- حضرت عمر کے اسلام لانے کے 9 برس بعد امام علی کا نکاح بحکم خدا جنابِ زہرا سے ہوا یعنی 25 سال کی عمر میں ۔یعنی جب امام علیؑ کی شادی ہوئی تب عمر ابن خطاب  49  برس کے تھے  ( 40+9=49 برس )

6- تمام مورخین نے یہ بھی لکھا کہ امام علیؑ کی شادی کے ایک سال بعد امام حسن ؑ کی ولادت با سعادت ہوئی اور 2 برس بعد امام حسین ؑ دنیا میں تشریف لائے اور پھر 4برس بعد سیدہ زینب ؑکی ولادت باسعادت ہوئی ۔ ٹھیک!

7- اہل سنت مورخین کے مطابق جناب ِ ام کلثوم بنت امام علی ؑ ، جناب زینب ؑکے 2 سال بعد پیدا ہوئیں ۔

8- تو بی بی ام کلثوم کی پیدا ئش پر عمر بن خطاب کی عمر55 برس تھی (55=6+49)

9-  جناب ِ ام کلثوم کی ولادت کے ٹھیک 8 سال بعد حضرت عمر قتل ہو گئے یعنی 63 سال کی عمر میں (8=55-63)

اب تتیجہ نکالتے ہیں ۔۔

اہل سنت تاریخ دانوں کے مطابق عقد ام کلثوم 
حضرت عمر کے قتل سے 3 سال پہلے ہوا  اور سب نے یہ بھی لکھا کہ اس مبینہ نکاح سے عمر کے ہاں ام کلثوم سے ایک بیٹا بھی پیدا ہوا جس کا نام زید بن عمر تھا ۔

یعنی شادی کے وقت ام کلثوم کی عمر 5 برس ہوئی (5=3-8)

لو جی افسانہ عقد ام کلثوم کے موجودہ باراتیوں کا تو جنازہ ہی نکل گیا ۔۔ ذرا باراتی مجھے بتائیں گے کہ کس عقلی اور منطقی قانون کے تحت 5 برس کی عمر میں کسی بچی کی شادی بھی ہو جائے اور اس سے ایک بچہ بھی پیدا ہوجا ئے ۔۔ ؟؟؟ ہاہاہاہاہاہاہا  

لعنت الله علی الکاذبین  ۔۔۔ خدا کی لعنت ہو جھوٹوں پر ۔۔ بے شمار۔۔ اب آپ لوگ بتائیں کیا ایسا نہیں ہے 
ابھی آپ لوگ بتائے

نوسنی نوناصبی علما کی مشترکہ منافقت ،صدیق اور صدیق اکبر کون ؟

صدیق اور صدیق اکبر ابوالحامدپیرمحمدامیرسلطان چشتی ہاشمی قادری حضرت ابو بکر صدیق کے لئے*"صدیق اکبر" کا لقب: صحابہ سے تبع تابعین ت...