اور اس مختصر سی تحریر کو بھی ان صاحب کو پہنچا دیجئے !
بالخصوص برائے خطیب !
آپ ص کا زبان مبارک پہ"ملک عضوض" کا نام لانے سے بھی سخت گریز
• نبی کریمؐ نے فرمایا: میری ، میرے اہلبیت سے جنگ کرنے والے سے جنگ ہے، صلح کرنے والے سے صلح
• افسوس ! عمار! تجھے ایک باغی گروہ قتل کرےگا۔تو اسے جنت کی طرف اور وہ تجھے جہنم کی طرف بلاتا ہوگا
• میرا یہ بیٹا (امام حسن ع) سردار ہے، اللہ اسکے ذریعے 2 مسلمان گروہ میں صلح کرائیگا
• اے علی ! تم سے صرف مومن ہی محبت کریگا اور صرف منافق ہی بغض رکھیگا
• میرے بعد خلافت تیس 30 سال رہے گی بعد از کٹکھنا-راجہ آ جائیگا
پانچوں دلائل نبوت پسر ہندہ کے بارے میں آپ ص کی سیرت کا کلی نمونہ اور سنت نبی اکرمؐ کی صریح وضاحت ہیں ۔ مجبورا یا بچوں کو سمجھانے کے لئے نام لے سکتے ہیں، جیسے آپ ص نے حضرت ابن عباس (رض،عمر-7-8 سال) سے فرمایا تھا: میرے لئے معاویہ کو بلا کر لاؤ !
برائے تصدیق FB پنڈ پوسٹ ملاحظہ فرمائے:
یقینا , آپ بہ حیثیت مسلمان اور انسان حقائق جاننے کے حقدار ہیں۔ زیر نظر عنوان کے تحت تحریر ملاحظہ فرمائے:- حتمی فیصل دلیل نبوت ! سیرتِ و سنت ص عظمت حسن ع وحشر*ملک عضوض" ! تحلیل پیشگوئی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: میرا یہ بیٹا سردار ہے-امید ہے-اللہ اس کے ذریعے-دو مسلمان گروہ-میں-صلح-کرائے گا :- हिंदी भी
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2392385247589316&id=100004535914481&mibextid=Nif5oz
" ملک عضوض" قاتل مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم ہے۔ دیکھئے ! فوائد الفواد،صفحہ-431 ۔
اس کا دائیاں ہاتھ عمروعاص معتمد نہیں ہے یعنی اس کی گواہی قبول نہیں کی جاتی۔ دیکھئے ! جوامع الکلم،صفحہ-586۔
قاتل مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم "ملک عضوض " کے دائیں ہاتھ (عمروعاص)کی ہی گواہی قبول نہیں کی جاتی تو ہاتھ والے ( ملک عضوض) کی نحوست کا اندازہ خود کر لیجئے۔
امام شافعی رح کے نزدیک بھی " ملک عضوض " اور اس کے تین ساتھیوں کی گواہی معتمد نہیں ہے۔دیکھئے ! تاریخ ابی الفداء ۔
" امام اعظم، انکے اصحاب و شاگردوں کے " ملک عضوض " سے متعلق عقائد ملاحظہ فرمائے :
بوقت ذکر اہل بیت رسول ص دیگر کا ذاکر غاصب حق ناصبی ہے، سنی نہیں
عقائد امام اعظم، اصحاب و تلامذہ رح
حضرت علیؑ کرم اللہ وجہہ کریم سے جنگ کے مرتکب سے جنگ۔۔۔؛حب اہل بیت ع، ان کے فضائل کا ذکر، نواصب سے براءت اور اہل حدیث/سلفی سنی نہیں
امام اعظم نے اصحاب و تلامذہ سے فرمایا: تم جانتے ہو شامی (ناصبی) ہم سے بغض کیوں رکھتےہیں؟ انہوں نے کہا : نہیں۔ آپ نے فرمایا : اس لئے کہ ہمارا عقیدہ ہے کہ اگر ہم اس وقت ہوتے، تو معاویہ کے خلاف علی رضی اللہ عنہ کی مدد کرتے اور ان کے لشکری بن کر معاویہ سے مولا علیؑ کی حمایت میں جنگ کرتے۔ مزید فرمایا: اہل حدیث (ناصبی) ہم اہل سنت سے اس لئے بھی بغض رکھتے ہیں کہ ہم اہل بیت نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے محبت کرتے ہیں اور ان کے فضائل کا اقرار کرتے ہیں۔
مناقب الامام الاعظم ابو حنیفہ رح، جلد-2
صفحہ-8۔ مصنف:الموفق بن احمد مکی رح
اب آتے ہیں اس کے کاتب وحی ہونے کی طرف تو حضرت امام اسحاق بن راھویہ رح، حضرت امام نسائی رح اور حضرت حافظ ابن حجر عسقلانی رح نے رقم کیا ہے کہ '' فضائل معاویہ میں بکثرت روایات وارد ہیں مگر ان میں کوئی روایت ایسی نہیں جس کی سند صحیح ہو" یعنی سب جھوٹی،باطل، موضوعہ اور گھڑی گھڑوائی ہوئی ہیں۔
دیکھئے! فتح الباری،جلد-7, صفحہ-476
وط: جلد-7, صفحہ-121
وط: جلد-8, صفحہ-473
No comments:
Post a Comment