Wednesday, January 14, 2026

المختصر، راقم نے 14-15 سال کی عمر میں قرآن کے 14 سپارے پڑھ لئے


المختصر، راقم نے 14-15 سال کی عمر میں قرآن کے 14 سپارے پڑھ لئے اور آگے پڑھنے سے یہ کہہ کر منع کرنے لگا کہ کچھ بھی سمجھ میں نہیں آتا،اس لئے میں نہیں پڑھوں گا۔ والدین نے بہت سمجھایا بجھایا،لالچ دیئے اور دوسروں سے بھی سمجھوایا مگر راقم کا رٹا تھا کہ جب سمجھ میں ہی نہیں آتا تو میں نہیں پڑھوں گا۔ وہ جواب دیتے تھے مگر سب پوچ تھے۔آخر راقم نے کہا کہ قرآن پڑھانا ہی ہے تو ایسے مدرسے میں داخلہ دلواؤ جہاں قرآن سمجھنا بھی سکھایا جاتا ہو۔ والد صاحب نے فرمایا: ہمیں مولانا نہیں بنانا۔اور بات ختم ہو گئی۔

No comments:

Post a Comment

نوسنی نوناصبی علما کی مشترکہ منافقت ،صدیق اور صدیق اکبر کون ؟

صدیق اور صدیق اکبر ابوالحامدپیرمحمدامیرسلطان چشتی ہاشمی قادری حضرت ابو بکر صدیق کے لئے*"صدیق اکبر" کا لقب: صحابہ سے تبع تابعین ت...