جو شخص یہ کہے کہ مجھے مولا علی سے بھی پیار ہے اور معاویہ سے بھی ۔۔۔۔اسکا کیا حکم ہے
فیصلہ مولا علی کا
5ویں صدی کے امام اہلسنت عمدہ المفسرین ابوالحسن ماوردی جنکی تفسیر ماوردی اور کتاب الاحکام السلطانیہ مشہور ہیں کی کتاب ادب الدنیا و الدین باب چہارم میں ہے
ایک شخص مولا علی کے پاس آیا کہنے لگا مجھے آپ سے بھی محبت ہے اور معاویہ سے بھی پیار ہے
فرمایا
اما الان وانت اعور فاما اَن تبراء واما اَن تعمی
پھر ابھی تو کانا ہے یا تو درست ہوجا یا بالکل اندھا بن جا
No comments:
Post a Comment