Sunday, January 11, 2026

اللہ و رسولؐ نے مومن و منافق کی شناخت کا معیار


اللہ و رسولؐ نے مومن و منافق کی شناخت کا معیار مولا علیؑ سے محبت و بغض کو قرار دیا ہے۔ منحرف اطلاق پیمانہ خدا و رسولؐ، چاروں ضدیں ناپنے کا ایک پیمانہ بتائیں،جس سے آپ کرم اللہ وجہہ الکریم کی منفرد شخصیت، عظیم مرتبت اور بلند و بالا شان و رفعت بھی یگانہ طور پر ظاہر ہو رہی ہو ؟ ؟ ؟ ؟ 
تاکہ تاریخ میں منافقین کی شانخت و معاشرے کو منافقت سے پاک کرنے کی سعی کی جائے۔ اور ہاں، مومن و منافق اور محبت و بغض کی تعریفات بھی کر دیجئے گا۔

No comments:

Post a Comment

نوسنی نوناصبی علما کی مشترکہ منافقت ،صدیق اور صدیق اکبر کون ؟

صدیق اور صدیق اکبر ابوالحامدپیرمحمدامیرسلطان چشتی ہاشمی قادری حضرت ابو بکر صدیق کے لئے*"صدیق اکبر" کا لقب: صحابہ سے تبع تابعین ت...