معاویہ کا سال عام الجماعۃ اور جاحظ کی تشریح
جاحظ اس سال معاویہ کے بادشاہ بننے، اعضائے شورا اور مہاجرین و انصار کی نسبت اسکی استبدادیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھتا ہے :-
معاویہ نے اگرچہ(عرب عجم کا بادشاہ بننے کے) اس سال کا نام عام الجماعۃ رکھا حالانکہ یہ سال عام الفرقہ و قہر و جبر و غلبہ کا سال تھا۔ یہ وہ سال تھا کہ جس میں امامت، ملوکیت میں اور نظام نبوی، نظام کسرائی میں تبدیل ہوا اور خلافت، مغصوب اور قیصری واقع ہوئی۔
جاحظ، رسالہ الجاحظ فی بنی امیہ، ص 124، رسالہ النزاع و التخاصم کے ساتھ چھپا ہے،-منقول
Wednesday, January 7, 2026
معاویہ کا سال عام الجماعۃ اور جاحظ کی تشریح
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
نوسنی نوناصبی علما کی مشترکہ منافقت ،صدیق اور صدیق اکبر کون ؟
صدیق اور صدیق اکبر ابوالحامدپیرمحمدامیرسلطان چشتی ہاشمی قادری حضرت ابو بکر صدیق کے لئے*"صدیق اکبر" کا لقب: صحابہ سے تبع تابعین ت...
-
بالخصوص برائے صاحب پوسٹ ! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔#حتمی #فیصل #دلیل #نبوت ! 5/1 #...
-
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم کس زباں سے ہو بیاں عز و شان اہل بیت مدح گوئے مصطفے ہے مدح خوان اہل بیت ذکر حضرات ح...
-
ملک عضوض(پسر ہندہ) سے ہر مسلمان اچھی طرح واقف ہے۔ پھر بھی اسکے کردار کو حدیث و اقوال محدثین کی روشنی میں ملاحظہ فرمائے۔ مطاعن معاویہ کے نا...
No comments:
Post a Comment