اعلی حضرت رح و پسر ہندہ !
یہ اعلی حضرت کے نام پہ قوم کو متششد ، نفرت باز ،گمراہ ، بنا رہے ہیں۔سارہ معاملہ پسر ہندہ جگر خور کی وجہ سے ہے۔ ٹھیک ہے اعلی حضرت خدا جانے کس وجہ سے لکھ گئے "۔۔۔۔۔۔معاویہ بھی ہمارے سردار اور علی بھی ہمارے سردار " ۔ یہ سخت ایمانی،اعتقادی، اصولی اور علمی اختلاف کا فقرہ ہے ۔ممکن ہے اور بھی چھوٹے موٹے اختلافات ہوں لیکن بندے کی معلومات کےمطابق تیس چالیس سال قبل تک کوئی بھی سنی (مع سجادگان سلطان الہند ) اس کی کوئی خاص پرواہ نہیں کرتا تھا کیوں کہ کتاب میں بند ایک فقرہ ہی تو تھا، اور بس۔ اب ،تیس چالیس سال میں ایسے منافق+خارجی=ناصبی پیدا کر دیئے گئے جو بقول حضرت محبوب الٰہی نظام الدین رح، قاتل مولائے کائنات حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا عرس مناتے،سیاست ۔۔۔۔زندآباد کے نعرے لگاتے اور اس کے نام پہ مسجدیں بنانے کی مہم چلاتے ہیں۔ یہی انتشار و افتراق و اختلاف کی اصل وجہ ہے۔
جسے بھی پسر ہندہ کے منافق+خارجی=سرگروہ ناصبی ہونے میں ذرا مرا سا بھی شبہ گزرے، مضمون بعنوان :-
#حتمی #فیصل #دلیل #نبوت !
#سیرتِ و #سنت ص #عظمت #حسن ع و حشر مخفی شخص ! ملاحظہ فرمائیں۔
تحلیل پیشگوئی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: میرا یہ بیٹا سردار ہے-امید ہے-اللہ اس کے ذریعے-دو مسلمان گروہ-میں-صلح-کرائے گا :- हिंदी भी
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2392385247589316&id=100004535914481&mibextid=Nif5oz
No comments:
Post a Comment