Sunday, January 11, 2026

اس حدیث کے راوی عمر بن عاص ہیں۔ انکی روایت معتمد نہیں ہے

#اس_حدیث_کے_راوی_عمر_بن_عاص_ہیں_انکی_روایت_معتمد_نہیں_ہے: #حضرت_خواجہ_بندہ_نواز_گیسودراز_رح
پڑوسی ملک میں اموی دور واپس !
دس بارہ دن سے پڑوسی ملک کے مفتی حنیف قریشی صاحب  کو مطعون کیا جا رہا ہے۔ان کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کروائی گئی ہے۔۔اب، 10 سال قبل زبان پھسلنے  پر کیس درج کروایا گیا ! جس (ناصبیوں کا طرز تخاطب) کی وجہ سے انہیں لعنت ملامت کی جا رہی ہے، اس سے حضرت خواجہ بندہ نواز گیسو دراز رح نے ایک حدیث روایت  کر کے، اس کے بارے میں فرمایا:
#اس_حدیث_کے_راوی_عمر_بن_عاص_ہیں_انکی_روایت_معتمد_نہیں_ہے۔ ( معتمد )
یعنی آنجناب کی گواہی قبول نہیں کی جا سکتی اگرچہ حدیث  نبی کریمؐ مضمون کے اعتبار سے قادر مطلق کے‌ مقتضائے قدرت و رحمت اللعالؐمین کی سیرت و سنت کے مطابق پوری طرح صحیح معلوم ہوتی ہے؛ اسی لئے بیان و نقل کی گئی۔
جوامع الکلم، صفحہ-586 PDF  online available

No comments:

Post a Comment

#پوسٹ_معرض‌_وجود_میں_آنے_کی_وجہ :-

#پوسٹ_معرض‌_وجود_میں_آنے_کی_وجہ :- ★ 200-150 سال سے جنوبی ایشیا کے اصیل و اولین سنی حنفی مسلمانوں کو ورغلا کر پہلے . . . . . بریلوی، وہاں...