Tuesday, January 13, 2026

" و ما انا من المشرکین " کے تین ترجمے

" و ما انا من المشرکین " کے تین ترجمے 
اگر خود کو عالم العلام ماننے کا اتنا ہی تکبر سر چڑھ گیا ہے کہ اپنے سامنے کسی کو گھانس نہیں ڈالنی ہے تو....
۔۔۔۔۔ و ما انا من المشرکین ، قرآن کی ایک آیت کے اس جزو کے تین ترجموں  میں سے ایک  کا انتخاب کر کے بتاؤ کہ خدا کی منشا اور آپ ص کی سیرت و مقام و مرتبے کے مطابق کون  سا صحیح ترین ترجمہ ہو سکتا ہے۔اگر چاہو تو زیر نظر تین ترجموں کے علاوہ دوسروں کے ترجمے یا ترجمہ کاپی پیسٹ کر سکتے ہو مگر تشریح و وضاحت خود کرنی ہوگی ! 

۔۔۔۔ و ما انا من المشرکین 
1. " میں مشرکوں میں سے نہیں ہوں "
2. " میں مشرکوں میں نہیں "
3. " میرا مشرکوں سے کوئی واسطہ نہیں ہے "

No comments:

Post a Comment

نوسنی نوناصبی علما کی مشترکہ منافقت ،صدیق اور صدیق اکبر کون ؟

صدیق اور صدیق اکبر ابوالحامدپیرمحمدامیرسلطان چشتی ہاشمی قادری حضرت ابو بکر صدیق کے لئے*"صدیق اکبر" کا لقب: صحابہ سے تبع تابعین ت...