Tuesday, January 13, 2026

مرید پیر کی عقیدت میں اتنا اندھا ہونا چائیے کہ کفر کی بھی تاویل کر لے


««  مرید پیر کی عقیدت میں اتنا اندھا ہونا چائیے کہ کفر کی بھی تاویل کر لے »»

مولانا اشرف علی تھانوی صاحب اپنی کتاب میں " چشتی رسول اللّٰہ"  کلمہ پڑھوانے کا واقعہ بیان کرتے ہیں ، اور اسکے پیچھے کی ایک مصلحت یہ بیان کرتے ہیں کہ اس سے مرید کا امتحان مقصود تھا کہ وہ پیر کو مخالف شریعت نا سمجھے ،  یعنی اگر آج اس امتحان میں کامیاب ہو جاتا ہے تو   آئیندہ بھی کوئی خلاف شرع بات دیکھے گا تو اسکی تاویل کر لے گا ۔

No comments:

Post a Comment

نوسنی نوناصبی علما کی مشترکہ منافقت ،صدیق اور صدیق اکبر کون ؟

صدیق اور صدیق اکبر ابوالحامدپیرمحمدامیرسلطان چشتی ہاشمی قادری حضرت ابو بکر صدیق کے لئے*"صدیق اکبر" کا لقب: صحابہ سے تبع تابعین ت...