Tuesday, January 13, 2026

مزارات پہ دعا مانگنے کا طریقہ


مزارات پہ دعا مانگنے کا طریقہ
باسم تعالی
یا حاجی سید عبد اللہ رحمان شاہ بابا قدس سرہ العزیز !
میں کیسر قریشی آپ کی بارگاہ میں ایک درخواست لے کر حاضر ہوا ہوں کہ بحق پنجتن پاک علیہم السلام بارگاہ خدا وندی میں میرے بیٹے عامر قریشی کی قتل کے جھوٹے الزام میں درج ہوئے مقدمے اور جیل سے رہائی کے لئے اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا فرما دیجئے ۔
میں آپ کی بارگاہ عالیہ میں پھولوں کا ہار پیش کروں گی، دروالا کے گیارہ فقراء کو کھانا کھلاوں گی  ان شاءاللہ
آپ کرم فرمائیں
فقط والسلام
در اقدس کا سوالی یہاں سائل کا نام لکھیں

No comments:

Post a Comment

نوسنی نوناصبی علما کی مشترکہ منافقت ،صدیق اور صدیق اکبر کون ؟

صدیق اور صدیق اکبر ابوالحامدپیرمحمدامیرسلطان چشتی ہاشمی قادری حضرت ابو بکر صدیق کے لئے*"صدیق اکبر" کا لقب: صحابہ سے تبع تابعین ت...