Wednesday, January 14, 2026

جانچ آپ کو کرنی ہے !


جانچ آپ کو کرنی ہے !

مزید یہ کہ بر صغیر کے شرفاء کو مجبور مت کیجئے کہ وہ آپ لوگوں کی سطح پہ اتر آئیں۔


خووووووب دھیااااان سے ملاحظہ فرمائے :- حضرت خواجہ عثمان ہارونی قدس اللہ سرہ العزیز  کے بیان کردہ اور حضرت خواجہ معین الدین چشتی آجمیری قدس  سرہ العزیز کے رقم کردہ اور ہزاروں لاکھوں خواجگان چشتیہ قدس سرہم کے تصدیق و تسلیم کردہ و ان کو سچا مان کر ان کے ہاتھ پہ کلمہ شہادت پڑھ کے اسلام میں داخل ہوئے کروڑ ہا کروڑ مسلمانوں اور ان کی اولادوں کے اختیار کردہ ہشت بہشت کے اس اسکرین شاٹ میں بیان کردہ چاروں خلفاء راشدین رضی کے تعلق سے بر آمد ہو رہے عقیدے کو تجزیے میں پوری طرح کھول کر عوام الناس کے رو برو رکھ دیں۔


خصوصی گزارش ہے کہ یہ کامنٹ اور اسکرین شاٹ اعلی جناب کو بھی بھیج دیجئے گا۔


No comments:

Post a Comment

#پوسٹ_معرض‌_وجود_میں_آنے_کی_وجہ :-

#پوسٹ_معرض‌_وجود_میں_آنے_کی_وجہ :- ★ 200-150 سال سے جنوبی ایشیا کے اصیل و اولین سنی حنفی مسلمانوں کو ورغلا کر پہلے . . . . . بریلوی، وہاں...