Thursday, January 8, 2026

اولین باغی معاویہ: علامہ سعید الدین تفتازانی

اولین  باغی معاویہ: علامہ سعید الدین تفتازانی
ماتریدی عقائد کے بڑے ترجمان علامہ سعدالدین تفتازانی ( احناف کے ہاں عقائد کے متفق علیہ امام ) اپنی کتاب’’شرح المقاصد‘‘ میں جمہور کا موقف یوں لکھتے ہیں
جمہور کا یہ موقف ہے کہ اسلام میں سب سے پہلے بغاوت کرنے والا معاویہ ہے۔جلد 5 صفحہ 309

معاویہ کی حکومت امام برحق (علیؓ)سے بغاوت کر کے  بنے گی:شاہ ولی اللہ محدث دہلوی  رح
معاویہ کی بادشاہت والی حدیث سے یہ ثابت ہے کہ معاویہ کی حکومت تسلط کے ذریعہ قائم ہوگی ، بیعت کےذریعہ نہیں۔  بادشاہ کی سیرت شیخین کے مطابق نہیں ہوگی، اور وہ حکومت امام برحق سے بغاوت کر کے  ہوگی۔ازالۃ الخلفاء حصہ دوم فصل ہفتم صفحہ 173

No comments:

Post a Comment

نوسنی نوناصبی علما کی مشترکہ منافقت ،صدیق اور صدیق اکبر کون ؟

صدیق اور صدیق اکبر ابوالحامدپیرمحمدامیرسلطان چشتی ہاشمی قادری حضرت ابو بکر صدیق کے لئے*"صدیق اکبر" کا لقب: صحابہ سے تبع تابعین ت...