2 My comments
इन्सान को सूरज,समुन्दर और ज़मीन की त़रह़ बनना चाहिए !
फ़र्मान ए पैग़म्बर स़. से माख़ूज़ क़ौल ए ख़ाजा ग़रीब नवाज़ क़.स.
قال اوند دون لم بغضنا اھل الشام قلنا لا قبل لانا لو شہدنا عسکر علیی بن أبیی طالب و معاویۃ. ع علیی رضی ﷲ عنہ علی معاویۃ قال اوند دون لم بغضنا اھل الحدیث قلنا لا قال لانا محب اھل بیت رسول صلی ﷲ علیہ وسلم و نقر بغضائلھم
خادمین دین و امت رحمت اللعالمینؐ اور عرب
٭ سب سے بڑا فقیہ غیر عرب
٭ سب سے بڑا متکلم غیر عرب ٭ سب سے بڑا ماہر معانی غیر عرب
٭ سب سے بڑا مفسر غیر عرب
٭ سب سے بڑا ماہر نحو غیر عرب ٭ سب سے بڑا محقق حدیث غیر عرب
٭ سب سے بڑا سیرت نگار غیر عرب ٭ سب سے بڑا مؤلف حدیث غیر عرب
٭ سب سے بڑا فلسفی غیر عرب ٭ سب سے بڑا حکیم غیر عرب ٭ سب سے بڑا ریاضی داں غیر عرب
٭ سب سے بڑا سائنس داں غیر عرب ٭ سب سے بڑا ماہر طب غیر عرب ٭ سب سے بڑا تاریخ داں غیر عرب 15سب سےطویل سلطنت غیر عرب
مولی علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے جب بھی جو بھی حالات کے مطابق کیا، وہ بالفرض آپ کرم۔ کے کرنے سے قبل حق نہ بھی تھا، فرمان رسول ص کے مطابق، مولی علی کے کرتے ہی،حق، خالص حق بن گیا۔
جنہیں پیچیدگیوں میں جانے کا شوق ہے، مثلا، جاگیر فدک، دروازہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا جلانے یا جلانے کی دھمکی دینے، خلیفہ اول بنانے کے مشورے کو ایک دن بھی ملتوی نہ کئے جانے یا مولی علی کرم۔ کو اس بیٹھک کی خبر بھی نہ دینے، لوگ آپ کرم۔ کو دیکھ کے منہ پھیر لیتے تھے، ان کے سلام کا جواب بھی نہیں دیتے تھے وغیرہ وغیرہ۔ سب پہ گفتگو اور بحث مباحثہ کیا جا سکتا ہے، بلکہ فی زمانہ از خود مواقع پیدا کر کر کے جو بھی جو کر سکتا ہو، اسے ان اور ان تمام واقعات کے تذکرے ببانگ دہل کرنے چاہئیں، جو یہاں اشارۃ رقم کئے گئے اور جو کتابوں میں درج ہیں !!!!! آج، یہ ناصبی بنا لئے گئے مسلمانوں کے ایمان بچانے کے لئے لازم ہے، ان کی نسلوں کو ملحد ہونے سے بچانے کے لئے لازم ہے، ان کی انسانیت کو زندہ رکھنے کے لئے لازم ہے، ان کی آخرت خراب ہونے سے بچانے کے لئے لازم ہے، صرف اہل بیت سے مودت و محبت و عقیدت کے لئے ہی نہیں، حق کو حقداروں تک پہنچانے کے لئے بھی کیا جانا لازم ہے، عادل بننے و عدل کرنے کے لئے بھی لازم ہے ۔۔۔۔۔۔ ساتھ ہی یہ بھی لازم ہے، کہ خلفائے ثلاثہ کا احترام کیا جائے، احترام اس لئے بھی کہ وہ اصحاب رسول ص تھے، احترام اس لئے بھی کہ جن بھی وجوہات کی بنا پہ مولی علی کرم۔ نے ان کا ہر ضرورت کے وقت ساتھ دیا یا ان سے نبھا کیا ہو، مولی علی کرم۔ کی عظمت اتباع کی خاطر تینوں کا بہر صورت احترام کرتے رہنے کی کوشش کرتے رہنا لازم ہے۔
یہ احادیث احادیث پکارنے پہ ڈال دیئے گئے لوگوں کے لئے ہے۔
اصیل و اولین سنی حنفی مسلمانوں، جو اپنے اولین مسلمان ہوئے جد اعلی سے اب تک انہیں عقائد کو مانتے اور تعلیمات و شعائر پہ عمل کرتے ہیں جو ان کے جد اعلی نے اسلام میں داخل ہوتے وقت قبول کئے تھے، اختیار کئے تھے،اپنائے تھے، کے لئے یہ طغرا : دیکھیں، خوووووب دیکھیں، بار بار دیکھیں، راز پہ راز پوشیدہ ہیں، دریافت کریں۔ اپنے لئے، بہکا لئے گئے لوگوں کو راہ حق پہ لانے کے لئے، آئندہ نسلوں کو دین حق سمجھانے کے لئے سمجھیں۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر یہ سچ مچ مذہبی سوچ رکھتے تو دنیا از خود ماننے کو مجبور ہوتی کہ یہ بنی نوع انسانی کے سب سے بڑے عادل ہیں اور نفاق، تعصب و جنبہ داری انہیں چھو کے بھی نہیں گزرتے۔
احتیاط لازم ہے، سب سے بڑے مذہبی، انبیاء ہوئے ہیں۔ یہ ان کو ماننے کا صرف ڈھونگ کرتے ہیں۔ ایک بات اور ہو شاید، انہیں پتہ ہی نہیں کہ جس راستے پہ یہ دو سو سال سے اعلانیہ چل رہے ہیں اور تباہ ہو رہے ہیں، وہ آپ ص کا نہیں، " ملک عضوض " کا راستہ ہے۔۔۔۔۔
وہ عربوں کی نہیں، آپ ص کی تربیت و تعلیمات کی کامیابی تھی۔ عربوں نے وہ سب سو سوا سو سال میں ضائع کر دیں، اس کے بعد سے آج تک کہیں کوئی فتح تو چھوڑئے، وتہ بھی حاصل نہ کر سکے۔ نہ تربیت و تعلیمات آپ ص سے پہلے کبھی کچھ کر سکے تھے، نہ آئندہ قیامت تک کر سکیں گے۔
یہ دین #محمدی کے نام پہ جس دین کو مانتے ہیں، دین #اموی ہے۔ جو آپ ص کی #نبوت کے مقابلے پہ گھڑا گیا، " ملک عضوض " کا دین #کٹکھنی_بادشاہت ہے۔
ह़क़ छुपाना-निफ़ाक़; ह़क़ को बढ़ा चढ़ा के बयान करना-शिर्क; ह़क़ बयान करने में कमी करना-कुफ़्र है। ह़क़-ह़क़ तआला का नुमाइंदा है। ह़क़ तआला ने ह़क़ को अंबिया अलैहिस्सलाम में वदीअत करके के मब्ऊस किया.
.حق چھپانا-نفاق؛ حق کو بڑھا چڑھا کے بیان کرنا-شرک؛ حق بیان کرنے میں کمی کرنا- کفر ہے۔ حق-حق تعالی کا نمائندہ ہے۔ حق تعالی نے حق کو انبیاء علیھم السلام میں ودیعت کرکے مبعوث کیا۔
سلمان فارسی،ابوذر، مقداد،خباب،جابر، ابوسعیدخدری، زیدبن ارقم رضوان اللہ عنھم مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کو سب صحابہ سےافضل قرار دیتے تھے. الاستیعاب. 1875
نعرہ "#عشق_رسولؐ" کے #مختصر_اثرات_ردعمل_اور_نتائج
اس👇 چھوٹی سی تحریر کے جلو میں تبصرہ👈
" (۱) ڈاکٹر علامہ خالد محمود صاحب نے اپنی کتاب مطالعہٴ بریلویت میں لکھا ہے کہ: مولانا احمد رضا خاں صاحب بریلوی کسی باقاعدہ عربی مدرسہ یا دارالعلوم کے تعلیم یافتہ نہ تھے، آپ کی ساری دینی تعلیم گھر پر ہی ہوئی تھی، آپ کے پہلے استاذ مرزا غلام قادر (مدعی نبوت مرزا غلام احمد قادیانی) کے بھائی تھے․․․ (تفصیل کے لیے دیکھئے: مطالعہٴ بریلویت ؟ اور محاضرہ علمیہ برموضوع رد رضاخانیت)
(۲) اس فرقہٴ جدیدہ کی منظم شکل ۱۲۴۶ھ کے بعد ظہور پذیر ہوئی․․ (دیکھئے محاضرہ علمیہ برموضوع رد غیرمقلدیت)
واللہ تعالیٰ اعلم "
__________________________________________
بہت خوووووب ! یہ چیزیں عوام تک پہنچنی ضروری ہیں۔ اور یہ تب تک ممکن نہیں جب تک کہ انہیں فاضل بریلوی کی تحریروں کے اثرات و رد عمل سے اسلام و مسلمانوں کو پہنچ رہے غیر معمولی نقصانات سے بار بار روشناس نہ کیا جاتا رہے۔
بندے کے نزدیک انہوں نے دین محمدی ص کو دین اموی بنا دیا، خدا جانے دانستہ یا نا دانستہ۔ ان کے عشق رسولؐ کے فلسفے، نعتوں وغیرہ سے بھی اسلام اور مسلمانوں کو نقصان ہی ہوا ہے۔ دو مثالیں، اصیل و اولین سنی حنفی اہل تصوف جیسے جیسے بریلوی بنتے گئے۔ ارشاد علی، مشتاق علی وغیرہ کی جگہ محمد ارشاد ، محمد مشتاق نام رکھتے گئے۔ اس طریقہ کار سے آپ ص کے مولی علی کرم۔ کی شان میں فرمائے گئے بہت سے فرامین نظروں سے اوجھل کر دیئے جاتے ہیں۔ یہ نعرہ بریلویوں میں روز بروز ناصبیت=منافقت بڑھتے جانے کی ایک بڑی وجہ بھی ہے۔
آپ دھیان دیں گے تو پائیں گے کہ جن کے باپ دادا کے ناموں کے ساتھ #علی جڑا ہوتا تھا، اب، ان کے بچوں کے ناموں کے ساتھ #محمد جڑا ہوتا ہے۔ جبکہ #رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلام اور #اللہ تعالی تک پہنچنے کا واحد دروازہ #مولی علی کرم اللہ وجہہ الکریم ہی ہیں۔
پھر مولی علی کرم۔ کا اسم پاک کسی کے نام کے ساتھ جڑے ہونے سے معلوم ہو جاتا ہے کہ وہ خدا و رسولؐ سے ہی نہیں، پنجتن پاک کی دیگر تینوں طاہر و مطہر عظیم ہستیوں سے بھی مودت و محبت و عقیدت رکھتا ہے۔ دوسری طرف، آپ ص کا اسم پاک اپنے نام کے ساتھ بتانے لکھنے والے کے بارے میں نہ صرف کچھ بھی یقین سے نہیں کہا جا سکتا، بلکہ موجودہ معاشرتی ماحول کے مطابق اسے ناصبی ماننے پر بھی الزام نہ آئے گا۔
ابھی ایک ہی مثال و اس کے مختصر اثرات و رد عمل اور نتائج پہ اکتفا کیجیے، کچھ طویل ہو گیا ہے۔ دوسری یا مزید پھر کسی موقع پہ۔ --المہر خاں- 2024-12-08
ہوش و عقل سے کام لینا سیکھو ، حساب علماء کو دینا ہے اور معافی بھی پوری قوم سے علماء کو ہی مانگنی ہے۔ صرف ایسے حالیہ کرتوتوں کے لئے ہی نہیں ،بلکہ دو سو سال کے کرتوتوں کے لئے بھی ؛ یہاں بھی اور وہاں بھی۔
اِنَّاۤ اَعْطَیْنٰكَ الْكَوْثَرَ :
اس آیت میں کوثر سے مراد صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا ہیں۔ کوثر کے معنی خیر کثیر ہے۔ یعنی آپ ص کی اولاد جو حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے ذریعے پھیلی۔تفسیر کبیر- فخر الدین رازی، تفسیر مجمع البیان- علامہ طبری، تفسیر در منثور- علامہ سیوطی
عالموں کو کم سے کم دو سال سال کا حساب قوم کے سامنے رکھنا چاہئے۔ اس کی بہت سی وجوہات ہیں، مگر یہاں صرف دو کا تذکرہ کیا جاتا ہے۔
ایک، دو سو سال سے قوم کی قیادت پوری طرح علماء کے ہاتھ میں ہے؛ نہ کوئی بادشاہ ہے اور نہ کوئی صوفی۔ محمد علی جناح کی نقصان دہ سیاست بھی عالموں کے کھاتے میں ہی درج ہے۔( آگے وجہ کی طرف اشارہ آتا ہے) سیرت و سنت نبوی ص پہ عمل کرتے ہوئے حساب بھی انہیں ہی دینا ہے،یہاں بھی اور وہاں بھی ؟
دو، انہوں نے ان دو سو سال میں قوم کو چار خطوں اور چالیس مسلکوں میں تقسیم کیا تو کیوں ؟
جبکہ ان سے پہلے جنوبی ایشیا میں ایک ہزار سال تک کہیں کوئی مسلک تھا نہ فرقہ ۔۔۔۔۔۔
جنہیں تسلیم ہی نہیں کرنا، وہ ناصبی ہوں گے، انہیں کے لشکر کا سرغنہ '' سفیانی '' ہوگا۔ جو امام مہدی علیہم السلام کو قتل کرنے کے لئے ناصبیوں کے لشکر کے ساتھ مکے کی طرف کوچ کرے گا، جہاں امام مہدی ع قیام پزیر ہوں گے، مگر اللہ تعالی امام مہدی ع کی حفاظت اور باقی مسلمانوں کی آنکھیں کھولنے کے لئے اسے زمین میں دھنسا دے گا،الا ایک لشکر زمین میں دھنسنے کی خبر پہنچانے والے کے۔۔۔۔۔ آنجناب نے ناصبیوں کو بچانے کے لئے فرمان رسول ص کی غلط تعبیر کی ہے۔
مزید یہ بھی کہ پانچ دس سال کیا اگلے سو دو سو پانچ سو سال بھی امام مہدی ع کے ظاہر ہونے کا امکان نہیں۔ وجہ ؟ ابھی آدمی میں انسانیت باقی ہے اور اسے برائی کے پیرائے میں ہی سہی، خود کو خدا کے یقین پہ پورا اتارنا ہے۔ جو اس نے انسان کو اپنا خلیفہ بناتے وقت کیا تھا۔ یوں بھی مولوی آپ ص کی قیامت اور امام مہدی ع سے متعلق پیشگوئیوں کو ہر پانچ سو سال گزرنے کے موقع پہ ایسی قیاس آرائیاں کرتے چلے آ رہے ہیں۔ یعنی پہلی پانچ ویں صدی ہجری کے موقع پہ بھی اور دوسری پانچ ویں صدی ہجری کے وقت بھی اب کی طرح ہی مولویوں نے قیاس آرائیاں کی تھیں، جو سب باطل ثابت ہوئی تھیں، فرامین رسول ص کی یہ اب جو بھی باطل تعبیر کر رہے ہیں، انشاء اللہ تیسری مرتبہ بھی جھوٹے یا غلط ثابت ہوں گے۔
مزید یہ کہ بندوں کو خدا سے متنفر یا بیزار کرنے میں سب سے بڑا ہاتھ پہلے مولویوں، پھر سائنس دانوں کا ہوگا۔ ایسے ہی جیسے ان مولوی صاحب نے اس ویڈیو میں فرمان رسول ص کی دانستہ غلط تعبیر کی۔
بدلتے بدلتے دین محمد ( ص) بدل ڈالیں گے
یہ ملا ہیں حق کو باطل سے کچل ڈالیں گے
تب قیامت آئے گی کہ حق رہے گا نہ حق تعالی کا نام لیوا۔
ख्वाजा मोइनुद्दीन चिश्ती का अकीदा
📗तर्जमा 📗
अली अलैहिस्सलाम के फजाईल बयान से बाहर हे,, आपके औसाफ का समुन्दर गुफ्तगू के प्याले में नहीं समा सकता ,,
में अली अलैहिस्सलाम की जात को पूरी तरह नहीं समझ सकता ,,
अलबत्ता इतना जानता हूं के दुनिया में ढूंढने से भी ,, आप जैसी अज़ीम हस्ती नहीं मिल सकती
📗 दीवान ए ख्वाजा मोइनुद्दीन📗
सफा नम्बर,,,,,334
हज़रत सैय्यदना ख्वाजा मोइनुद्दीन हसन चिश्ती रहमतुल्लाह अलैह
#highlight
No comments:
Post a Comment