" ملک عضوض " کے سامنے رسول اللہ ص کی شان میں خوفناک گستاخی کی گئی اور وہ خاموش تماشائی رہا ! ! !
Notes men save kar ke rakhie agar munasib lage aur jab zaroorat mahsoos ho ya Dil chae share kar diya karen. Hindi men bhi kar sakte hain.
عبایہ بن رفاعہ کہتے ہیں کہ معاویہ کے پاس کعب بن اشرف کے قتل کا ذکر کیا گیا تو ابن یامین نے کہا : کعب بن اشرف کا قتل دھوکے سے ہوا۔ محمد بن مسلمہ رضی نے " ملک عضوض " سے کہا: بمعاویہ ! تیرے نزدیک (سامنے) رسول اللہ ص کی طرف دھوکہ کی نسبت دی جارہی ہے اور تو انکار بھی نہیں کرتا ! اللہ کی قسم ! میں اب کبھی تیرے ساتھ نہیں بیٹھوں گا۔ پھر ابن یا مین سے کہا: میں تجھے ضرور قتل کروں گا۔
( صارم المسلول ، ابن تیمیہ ص 658
دلائل النبوۃ، امام بیہقی ج 3 ص 193 )
No comments:
Post a Comment