Thursday, January 8, 2026

معاویہ کا قرآن سے کیا واسطہ؟ وہ فتح مکہ کے دن مسلمان ہوا بھی یا نہیں، یہی معلوم نہیں۔ کسی کو پتہ ہو تو اس کے اسلام قبول کرنے کے الفاظ مع گواہ درج کرے؟

معاویہ کا قرآن سے کیا واسطہ؟ وہ فتح مکہ کے دن مسلمان ہوا بھی یا نہیں، یہی معلوم نہیں۔ کسی کو پتہ ہو تو اس کے اسلام قبول کرنے کے الفاظ مع گواہ درج کرے؟
دوسری بات،آپ ص فتح مکہ کے بعد 18 دن ، جی ہاں ، صرف اٹھارہ  دن ہی رہے۔ ان میں سے بیشتر دن مکے  سے باہر دو جنگوں میں گزارے، طائف و حنین میں نہ کہ شہر مکہ میں۔ ان میں سے پانچ چھ دن حنین میں گزارے اور اتنے ہی طائف کے معرکے میں سمجھنے چاہئیں(فی الوقت ذہن سے اتر گئے). باقی بچے چھ سات دن چار پانچ دن اس کے باپ صخر بن حرب کو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اپنے خاندان سے متعلق رویے سمجھنے اور ان کا حل تلاش کرنے کے لئے غور و فکر کرنے میں گزر گئے۔ باقی بچے دو دن ان میں آپ ص نے باپ کی سفارش پہ منشی رکھ تو لیا مگر خدا کو اس سے زیادہ منظور نہ تھا سو اللہ تعالیٰ نے انصار کے نوجوانوں سے وہ بات کہلوائی کہ آپ ص مکے سے فورا مدینہ منورہ کے لئے روانہ ہو گئے۔

تیسری بات،طلقاء مدینے پہنچے تو آپ ص نے سب کو واپس کر دیا اور ہجرت پہ ہمیشہ کے لئے یہ فرما کر پابندی عائد کر دی کہ "اب کوئی ہجرت نہیں۔"

یہ مکار مولوی ہے یا انتہائی سادہ لوح جیسے احمق بنایا گیا ہے۔

No comments:

Post a Comment

#پوسٹ_معرض‌_وجود_میں_آنے_کی_وجہ :-

#پوسٹ_معرض‌_وجود_میں_آنے_کی_وجہ :- ★ 200-150 سال سے جنوبی ایشیا کے اصیل و اولین سنی حنفی مسلمانوں کو ورغلا کر پہلے . . . . . بریلوی، وہاں...