Wednesday, January 14, 2026

ناصبیوں کی ہمتیں اس لئے بڑھتی ہیں کہ آپ ص کا " پسر ہندہ جگر خور " کو دیا گیا ذمی خطاب " ملک عضوض " کہنے لکھنے کی بجائے اس کے مغضوب نام " م ع ا و ی ہ " سے پہلے و بعد القاب لکھے بولے جاتے ہیں


ناصبیوں کی ہمتیں اس لئے بڑھتی ہیں کہ آپ ص کا  " پسر ہندہ جگر خور " کو دیا گیا ذمی خطاب " ملک عضوض " کہنے لکھنے کی بجائے اس کے مغضوب نام " م ع ا و ی ہ " سے پہلے  و بعد القاب لکھے بولے جاتے ہیں 

#سیرت_و_سنت_رحمت_اللعالؐمین اور "ملک عضوض"
'. . . . . محمد رسولؐ اللہ ' کے ہر امتی کو #خوووووب غور و فکر  کرنا چاہئے !
نبی مکرمؐ کا زبان پاک پہ "ملک عضوض" کا نام لانے سے بھی سخت گریز !             
1. رسول کریمؐ نے فرمایا: میری، میرے اہل بیت سے جنگ کے مرتکب سے جنگ ہے، صلح والے سے صلح                               
2. آہ ! عمار ! تجھے ایک باغی گروہ قتل کریگا ! تو اسے جنت کی طرف اور وہ تجھے جہنم کی طرف بلاتا ہوگا !                          
3. میرا، یہ بیٹا (امام حسنؑ) سردار ہے-امید ہے-اللہ اس کے ذریعے-2 مسلمان گروہ -میں-صلح -کرائےگا                                 
4. یا علی ! تم سے صرف مومن ہی محبت کریگا اور فقط منافق ہی بغض رکھےگا        
5. میرے بعد، خلافت 30 سال رہے گی، بعد از کٹکھنا-راجہ آ جائےگا . . . . .            
پانچوں دلائل نبوت پسر ہندہ کے بارے میں آپ ص کی سیرت کا کلی نمونہ اور سنت نبی اکرمؐ کی صریح وضاحت ہیں ۔ مجبورا یا بچوں کو سمجھانے کے لئے نام لے سکتے ہیں جیسے آپ ص نےحضرت ابن عباسؓ(عمر7-8 سال)سے فرمایا: میرے لئے معاویہ کو بلا کر لاؤ . . . . . !                               
.
.
.
.
.
یقینا! آپ بحسیت انسان اور مسلمان سچ جاننے کے حقدار ہیں۔ آپ ص کی پیشگوئی : میرا، یہ بیٹا سردار ہے - امید ہے-اللہ اس کے ذریعے-دو مسلمان گروہ-میں-صلح-کرائے گا, کی تحلیل: - بعنوان: -حتمی فیصل دلیل  نبوت ! سیرت و سنت  ص عظمت حسن ع۔  وحشر "ملک عضوض"، کے تحت بانچئے‌ #हिंदीभी:

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2392385247589316&id=100004535914481&mibextid=Nif5oz اردو)

No comments:

Post a Comment

#پوسٹ_معرض‌_وجود_میں_آنے_کی_وجہ :-

#پوسٹ_معرض‌_وجود_میں_آنے_کی_وجہ :- ★ 200-150 سال سے جنوبی ایشیا کے اصیل و اولین سنی حنفی مسلمانوں کو ورغلا کر پہلے . . . . . بریلوی، وہاں...