نکموں سے امید نہیں رکھی جاتی ! حق پسندوں کیلئے حقائق !
• قرآن نازل ہوا عرب میں، پڑھا گیا مصر میں اور سمجھا گیا ہند میں : مصری/ ازہری کہاوت
خادمین دین و امت رحمت اللعالؐمین اور عرب
• سب سے بڑا فقیہ غیر عرب
• سب سے بڑا متکلم غیر عرب
• سب سے بڑا ماہر معانی غیر عرب
• سب سے بڑا مفسر غیر عرب
• سب سے بڑا ماہر نحو غیر عرب
• سب سے بڑا محقق حدیث غیر عرب
• سب سے بڑا سیرت نگار غیر عرب
• سب سے بڑا مؤلف حدیث غیر عرب
• سب سے بڑا فلسفی غیر عرب
• سب سے بڑا حکیم غیر عرب
• سب سے بڑا ریاضی داں غیر عرب
• سب سے بڑا سائنس داں غیر عرب
• سب سے بڑا ماہر طب غیر عرب
• سب سے بڑا تاریخ داں غیر عرب
No comments:
Post a Comment