Wednesday, January 14, 2026

تفضیلی صحابہ،کیا تفضیلِ علیؑ کا عقیدہ گمراہی ہے؟؟؟

تفضیلی صحابہ،کیا تفضیلِ علیؑ کا عقیدہ گمراہی ہے؟؟؟

صرف شیعہ حضرات ہی حضرت علیؓ کو تمام صحابہ سے افضل نہیں سمجھتے تھے  بلکہ  بعض صحابہ کرام جن میں  عمار بن یا سرؓ ، مقداد بن اسودؓ ، ابوذر غفاریؓ ،  سلمان فارسیؓ   ، جابر بن عبداللہؓ ، ابی بن کعبؓ ، حذیفہؓ ،  بریدہؓ  ، ایوبؓ ، سہل بن حنیفؓ  ،  عثمان بن حنفیہؓ  ، ابوالھثیمؓ  ، حذیفہ بن ثابتؓ  ، ابوطفیلؓ  ،  عامر بن وائلہؓ  ،  عباس بن ابومطلبؓ  ،  اور بنو ہاشم سے تعلق رکھنے والے تمام افراد  اسی میں شامل ہیں :

#اب_بقول_نام نہاد ٹنی
یہ تمام اصحاب رسولﷺ گمراہی میں مبتلا تھے؟؟
#استغفراللہ               

مولا علی ع کو افضل ماننا رفض نہیں ھے
اہلسنت کے علم الرجال کے عظیم امام ذہبی فرماتے ہیں:
ليس تفضيل علي برفض ولا هو ببدعة ، بل قد ذهب إليه خلق من الصحابة والتابعين.
میں کہتا ہوں :"سیدنا علیؑ کی تفضیل رفض ھے اور نہ ہی بدعت ، بلکہ صحابہؓ اور تابعین کی ایک خلقت اس تفضیل کی طرف گئی ھے"
[سیر اعلام النبلاء علامہ ذہبی // ص 499
حضرت ابوبکر مولا علی کی افضلیت کے قائل تھے ۔

حضرت شعبی روایت کرتے ہیں حضرت ابوبکر نے مولا علی کو دیکھا اور فرمایا اگر کوئی دیکھنا چاہے کہ رسول علیہ اسلام کی طرف سے مرتبہ کے اعتبار سے سب سے عظیم تر ، قرابت داری میں سب سے قریب تر ، سب سے افضل ، نبی سے سب سے زیادہ نفع اٹھانے والے کو دیکھنا چاہیے تو وہ شخص علی کو دیکھ لے حضرت علی کو جب یہ بات پہنچی تو انھوں نے فرمایا : ابوبکر جب یہ بات کہتے ہیں تو وہ امت میں سب سے زیادہ رحیم، ٖغار میں رسول علیہ السلام کے ساتھی اور وہ نبی علیہ السلام سے دست بدست سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والے ہیں۔

إسناده حسن

صرف حضرت ابوبکر ہی نہیں بلکہ کثیر صحابہ کرام افضلیت مولا علی کا عقیدہ رکھتے تھے ۔
آپ نیچے 👇👇 لنک کھول کر اصل کتب سے مزید حوالا جات بھی دیکھ سکتے ہیں ۔

1.
الكتاب: الاستيعاب في معرفة الأصحاب
المؤلف: أبو عمر يوسف بن عبد الله بن محمد بن عبد البر بن عاصم النمري القرطبي
https://al-maktaba.org/book/12288/1081
/
2.الكتاب: تهذيب الكمال في أسماء الرجال
المؤلف: يوسف بن عبد الرحمن بن يوسف، أبو الحجاج، جمال الدين ابن الزكي أبي محمد القضاعي الكلبي المزي (المتوفى: 742هـ)
https://al-maktaba.org/book/3722/10645
/
3.
الكتاب: العقد الثمين فى تاريخ البلد الأمين
المؤلف: تقي الدين محمد بن أحمد الحسني الفاسى المكي (المتوفى: 832 هـ)
https://al-maktaba.org/book/33650/2059
/
4.
الكتاب: العواصم والقواصم في الذب عن سنة أبي القاسم
المؤلف: ابن الوزير، محمد بن إبراهيم بن علي بن المرتضى بن المفضل الحسني القاسمي
https://al-maktaba.org/book/31857/3218
/
5.
الكتاب: أسد الغابة
المؤلف: أبو الحسن علي بن أبي الكرم محمد بن محمد بن عبد الكريم بن عبد الواحد الشيباني الجزري، عز الدين ابن الأثير
https://al-maktaba.org/book/23700/1677
Copied 

No comments:

Post a Comment

#پوسٹ_معرض‌_وجود_میں_آنے_کی_وجہ :-

#پوسٹ_معرض‌_وجود_میں_آنے_کی_وجہ :- ★ 200-150 سال سے جنوبی ایشیا کے اصیل و اولین سنی حنفی مسلمانوں کو ورغلا کر پہلے . . . . . بریلوی، وہاں...