Friday, January 9, 2026

دو سو سال میں گھڑے گئے / جا رہے تمام مسلک ، فرقے، مشرب،


دو سو سال میں گھڑے گئے / جا رہے تمام مسلک ، فرقے، مشرب، مکتب، جماعتیں ،طائفے جعلی اسلام ہیں۔ امت محمدیہ کو اسلام سے الحاد و ارتداد  تک لے جانے کے درمیان کی کڑیاں ہیں۔ قیامت کی طرف لے جانے کے لئے ہر پچیس پچاس سال بعد گھڑے گئے / جا رہے مولوی صاحبان کے ادیان نو ہیں۔ ان سب کا دین رب العالمین و رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تعلق صرف نام لینے اور استعمال کرنے کی حد تک ہے۔ یہ سب کے سب  اپنی بنیاد میں دوسروں سے نفرت پہ مبنی نئے دین ہیں۔ اسی لئے ایک دوسرے کو کافر، مشرک، بدعتی وغیرہ کہتے ہیں۔۔۔

زیر نظر لنک ایک غیر مقلد شیعہ عالم کے ویڈیو کا ہے۔ جب بھی اہل تشیع اور تشیع پہ اعتراض کرنا چاہئیں،سوال کرنا چاہئیں یا کسی مسئلے پہ گفتگو کرنا چاہئیں، ان سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ یہ ویڈیو بھی سننے کے قابل ہے۔ اس کے کامنٹس باکس میں کامینت لکھ اور ویڈیو کال کر کے بحث بھی کر سکتے ہیں۔              https://youtu.be/FKPPvcsvfUM

No comments:

Post a Comment

#پوسٹ_معرض‌_وجود_میں_آنے_کی_وجہ :-

#پوسٹ_معرض‌_وجود_میں_آنے_کی_وجہ :- ★ 200-150 سال سے جنوبی ایشیا کے اصیل و اولین سنی حنفی مسلمانوں کو ورغلا کر پہلے . . . . . بریلوی، وہاں...