Monday, January 12, 2026

حضرت اشرف جہانگیر سمنانی قدس اللہ سرہ العزیز فرماتے ہیں: تمام فقراء ایک نفس کی طرح ہیں بالخصوص بزرگان چشت

حضرت اشرف جہانگیر سمنانی قدس اللہ سرہ العزیز فرماتے ہیں: تمام فقراء ایک نفس کی طرح ہیں بالخصوص بزرگان چشت۔ اہل تصوف=مسلمان=سنی=حنفی (مالکی، شوافع، حنبلی) چاروں ائمہ فقہ کی بھی اتنی ہی مانتے ہیں جتنی انکے سلسلہ تصوف کے بزرگوں نے مانی ہو۔ یہی اصول آپ ص، اہل بیت رسولؐ، صحابہؓ سے منسوب روایتوں اور قرآن کے تراجم و تفاسیر سے بھی تعلق رکھتا ہے۔ ان عقائد و تعلیمات و شعائر کو اسلام مانتے ہیں جو نبی کریمؐ کے پیغامبر صوفیائے کرام  ہزار آٹھ سو سال قبل بر صغیر میں لائے، مفید لیا، مسلمان ہوؤں میں پھلایا، انسے ثابت ہوں، انکے موافق ہوں اور انکے خلاف نہ جاتے ہوں؛ انکی سیرت و سنت-نبیؐ کی سیرت و سنت،انکا اسلام حقیقی اسلام، انکے عقائد اسلامی عقائد، انکی تعلیمات اسلامی تعلیمات اور انکے شعائر اسلامی شعائر ہیں۔ بر صغیر کے مسلمانوں نے اللہ، رسولؐ اللہ، اہل بیت رسولؐ، صحابہؓ اور جس کو بھی جیسا جتنا جانا مانا ویسا ہی اتنا جانا مانا جیسا جن کے سچا ہونے پہ ایمان لاکر اسلام میں داخل ہوئے تھے نے سکھایا، سمجھایا، بتایا، ویسے ہی مانتے رہیں گے۔اہل تصوف حق میں تغیر و تبدل نہیں کرتے۔

No comments:

Post a Comment

#پوسٹ_معرض‌_وجود_میں_آنے_کی_وجہ :-

#پوسٹ_معرض‌_وجود_میں_آنے_کی_وجہ :- ★ 200-150 سال سے جنوبی ایشیا کے اصیل و اولین سنی حنفی مسلمانوں کو ورغلا کر پہلے . . . . . بریلوی، وہاں...