Wednesday, January 14, 2026

نبی کریمؐ نے فرمایا: اللہ تعالی فرماتا ہے کہ جس نے میرے کسی ولی سے دشمنی کی تو میرا اس سے اعلان جنگ ہے . . . . . . بخاری-6502

نبی کریمؐ نے فرمایا: اللہ تعالی فرماتا ہے کہ جس نے میرے کسی ولی سے دشمنی کی تو میرا اس سے اعلان جنگ ہے . . . . . . بخاری-6502
  حضرت سید اشرف جہانگیر سمنانی قدس سرہ‌ (و-808ھ) نے فرمایا: تمام فقراء ایک نفس کی طرح ہیں، خصوصا بزرگان چشت۔ اہل تصوف=مسلمان=سنی=حنفی (مالکی، شوافع، حنابلہ) چاروں ائمہ فقہ کی اتنی ہی مانتے ہیں جتنی ان کے سلسلہ تصوف کے بزرگوں نے مانی۔ یہی اصول آپ ص، اہل بیت نبیؐ، صحابہؓ سے منسوب روایتوں اور قرآن کے تراجم و تفاسیر کے لئے بھی ہے۔ ان عقائد و تعلیمات و شعائر کو اسلام مانتے ہیں جو اولیاء اللہ ہزار 1200 سال قبل برصغیر میں لائے دیسی تہذیبی عناصر لئے، مسلم ہونے والوں میں پھیلائے، ان سے ثابت و موافق ہوں، خلاف نا ہوں۔ ان کی سیرت و سنت‌-نبی اکرمؐ کی سیرت و سنت کا نمونہ، ان کا اسلام اصل حقیقی اسلام، ان کے عقائد اسلامی عقائد، ان کی تعلیمات اسلامی تعلیمات و ان کے شعائر اسلامی شعائر ہیں۔ برصغیر کے مسلمانوں نے اللہ، رسولؐ، اہل بیت رسولؐ، صحابہؓ اور جس کو بھی جیسا جتنا مانا، ویسا-اتنا ہی مانا، جیسا جتنا جن کے  دل سے سچا ہونے پہ ایمان لاکر اسلام میں داخل ہوئے تھے نے بتایا-سکھایا؛ ویسے ہی مانتے رہیں گے۔ اہل حق/تصوف عقائد، تعلیمات و شعائر میں تغیر و تبدل نہیں کرتے !                   

                 حضرت سیداشرف جہانگیرسمنانی قدس سرہ‌(و-808ھ) نےفرمایا: تمام فقراءایک نفس کی طرح ہیں، خصوصا بزرگان چشت۔اہل تصوف=مسلمان=سنی=حنفی(مالکی، شوافع، حنابلہ) چاروں ائمہ فقہ کی اتنی مانتے ہیں جتنی انکےسلسلہ تصوف کے بزرگوں نےمانی۔ یہی اصول آپ ص،اہلبیت نبیؐ،صحابہؓ سےمنسوب روایتوں اور قرآن کےتراجم و تفاسیر کے لئے بھی ہے۔ انعقائد و تعلیمات و شعائرکواسلام مانتےہیں جواولیاء اللہ ہزار1200سال قبل برصغیرمیں لائےدیسی تہذیبی عناصرلئے،مسلم ہونے والوں میں پھیلائے،ان سےثابت وموافق ہوں،خلاف ناہوں۔انکی سیرت وسنت‌نبی اکرمؐ کی سیرت وسنت کا نمونہ، انکا اسلام حقیقی اسلام ،انکے عقائد اسلامی عقائد، انکی تعلیمات اسلامی تعلیمات و ان کے شعائر اسلامی شعائر ہیں۔ برصغیر کےمسلمانوں نےاللہ،رسولؐ،اہل بیت رسولؐ،صحابہؓ اور جس کو بھی جیسا جتنا مانا، ویسا-اتنا ہی مانا،جیساجتناجن کےدل سےسچا ہونےپہ ایمانلاکراسلام میں داخل ہوئے تھے نے بتایا-سکھایا؛ ویسے ہی مانتےرہیں گے۔اہلحق/تصوف عقائد،تعلیمات و شعائر میں تغیر و تبدل نہیں کرتے !                   

 

No comments:

Post a Comment

#پوسٹ_معرض‌_وجود_میں_آنے_کی_وجہ :-

#پوسٹ_معرض‌_وجود_میں_آنے_کی_وجہ :- ★ 200-150 سال سے جنوبی ایشیا کے اصیل و اولین سنی حنفی مسلمانوں کو ورغلا کر پہلے . . . . . بریلوی، وہاں...