فقرا اور درویشوں کا مسلک اور سلسلہ(چشتیہ)جس کے بانی حضرت علی کی نویں پشت میں سے ایک بزرگ ابو اسحاق شامی تھے۔ بعض روایات کے مطابق یہ بزرگ افغانستان کے شہر چشت میں مقیم ہوئے اور بعد میں شام میں اقامت پزیر ہوئے اور وفات پر وہیں دفن ہوئے۔
شجرا طریقت خواجہ غریب نواز رح
پانچویں اور چھٹی صدی ہجری میں بعض بزرگان دین نے خراسان کے ایک قصبہ چشت میں رشد و ہدایت کا ایک سلسلہ شروع کیا٬ جو دور دور تک پھیلتا چلا گیا، یہ خانقاہی نظام طریقہ سلسلہ چشتیہ کے نام سے موسوم ہوا٬
محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم
علی ابن ابی طالب
حسن بصری
عبدالواحد بن زید
فضیل ابن عیاض
ابراہیم بن ادہم البلخی
حذیفہ مرعشی
ابو ہبیرہ بصری
ممشاد علوی دینوریؒ
ابو اسحاق شامی
ابو احمد ابدال
ابو محمد چشتی
ابو یوسف چشتی
قطب الدین مودود چشتی
شریف زندانی
عثمان ہارونی
معین الدین چشتی
No comments:
Post a Comment