Wednesday, January 14, 2026

اور جو لوگ قدیم میں پہلے ہجرت کرنے والوں اور مدد دینے والوں میں سے ہیں

Muhammad Qadeer وَالسَّابِقُوْنَ الْاَوَّلُوْنَ مِنَ الْمُهَاجِرِيْنَ وَالْاَنْصَارِ وَالَّـذِيْنَ اتَّبَعُوْهُـمْ بِاِحْسَانٍۙ رَّضِىَ اللّـٰهُ عَنْـهُـمْ وَرَضُوْا عَنْهُ وَاَعَدَّ لَـهُـمْ جَنَّاتٍ تَجْرِىْ تَحْتَـهَا الْاَنْـهَارُ خَالِـدِيْنَ فِيْـهَآ اَبَدًا ۚ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيْـمُ (100) ↖ سورہ توبہ  قرآن کریم

‏‎‏‎(((اور جو لوگ قدیم میں پہلے ہجرت کرنے والوں اور مدد دینے والوں میں سے ہیں اور وہ لوگ جو نیکی میں ان کی پیروی کرنے والے ہیں، اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اس سے راضی ہوئے اور ان کے لیے ایسے باغ تیار کیے ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں ان میں ہمیشہ رہیں گے، یہ بڑی کامیابی ہے۔)))👉 ‎قرآن سورہ توبہ ۱۰۰ ) کیا عبدللہ بن ابی منافق نے سابقون الاولون صحابہ سے جنگ کی ھے ؟؟؟ کیا عبدللہ بن ابی منافق نے  محاجرین صحابہ سے جنگ کی ھے ؟؟؟ کیا عبدللہ بن ابی منافق نے الانصار  صحابہ سے جنگ کی ھے ؟؟؟ کیا عبدللہ بن ابی منافق نے سابقون الاولون صحابہ محاجر صحابہ   اور الانصار صحابہ کی اتباہ سے انکار کرکے قرآن کا انکار کیا ھے ؟؟؟ کیا عبداللہ بن ابی منافق نے مولا علی کو مولا نا مان کے نبی کے حکم کا انکار کیا ھے ؟؟؟ کیا عبدللہ بن ابی منافق نے حضرت حسن کو سردار نا مان کے نبی کریم کے حکم کا انکار کیا ھے ؟؟؟؟ سابقون الاولون صحابہ سے جنگ کی ھے ؟؟؟ کیا عبدللہ بن ابی منافق نے  محاجرین صحابہ سے جنگ کی ھے ؟؟؟ کیا عبدللہ بن ابی منافق نے الانصار  صحابہ سے جنگ کی ھے ؟؟؟ کیا عبدللہ بن ابی منافق نے سابقون الاولون صحابہ محاجر صحابہ   اور الانصار صحابہ کی اتباہ سے انکار کرکے قرآن کا انکار کیا ھے ؟؟؟ کیا عبداللہ بن ابی منافق نے مولا علی کو مولا نا مان کے نبی کے حکم کا انکار کیا ھے ؟؟؟ کیا عبدللہ بن ابی منافق نے حضرت حسن کو سردار نا مان کے نبی کریم کے حکم کا انکار کیا ھے ؟؟؟؟

Huzaifa Yaman
چیزیں بہت پیچیدہ بنا دی گئی ہیں۔

آپ کے رقم کردہ ان سارے گناہوں, جرائم, خدا و رسولؐ کی حکم عدولیوں کا مرتکب " ملک عضوض " ہے۔ اسے بنی نوع اِنسانی کا سرگروہ منافق اعظم کہنا چاہئے۔ ساتھ ہی جن لوگوں نے اسے اس مقام تک پہنچایا،طافتور بننے کے مواقع فراہم کئے، وہ سب اس کے ہر قول و فعل میں منطقی طور پہ شامل گردانے جانے چاہئیں۔ مگر ان سب باتوں سے اہم بات یہ ہے کہ امام ولایت و معرفت مولی علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے جگر گوشۂ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پردہ فرمانے کے بعد بحالت مجبوری ہی سہی، ان کی ہر موقع پہ مدد کی(حضرت امام حسنؐ کا ایثار بھی پیش نظر رہے)، پھر عجمی اقوام تک اسلام پہچانے والے اولیاء اللہ نے جو روش اختیار کی، دونوں(یا تینوں) کے نذدیک آج تک جیسی بھی، جتنی بھی، جس طرح بھی ممکن ہو سکے اسلام اور امت محمدیہ کی بقا کا مسئلہ اہم نظر آتا ہے۔ سو " ملک عضوض" کو طاقتور بنانے والوں کو ان ہی ( مولی علیؑ و اولیاء اللہ) کی اتباع میں نہ صرف برداشت کر لیا جاتا ہے بلکہ قابل احترام بھی قبول کیا جاتا ہے۔ ورنہ حقائق کی روشنی میں مولیٰ علیؑ کو مولیٰ کا حق ادا نہ کرنے اور ان کے دشمن کو قوت فراہم کرنے کے مرتکب وہ بھی ٹھہرتے ہیں، پھر یہ بھی ہے کہ وہ بھی ایک پہلو سے مجبور نظر آتے ہیں۔ غرض جیسے کہ پہلے عرض کیا، معاملات بڑے پیچیدہ ہیں۔ بندے کو لگتا ہے کہ ہم یا ہمارے اجداد تک اسلام پہنچانے والے اولیاء اللہ کی راہ اسلام ،مسلمان اور انسانیت کی فلاح و بہبود کے لئے درست تھی، ہے۔ انہوں نے نہ صرف صحابہ کے تعلق سے ممکنہ متوازن راہ اختیار کی بلکہ " ملک عضوض " کو بھی ایک کونے میں (بے قدری سے) ڈالے رکھا.امت 12-13 سو سال تک اولیاء اللہ کے معین کردہ اسی راستے پہ چلتی رہی لیکن عربوں کے ہاتھ مفت کی دولت لگنے نے حالات بدل دیئے۔ عربوں میں " میشن ملک عضوض" کے پروردہ ناصبیوں کی اولادیں حرکت میں آئیں اور دولت کے ذریعے علماء کو خرید خرید کے امت محمدیہ کو امت امویہ بنانا شروع کر دیا۔اب، اس حالت میں اسلام، مسلمان اور انسانیت کے تحفظ و بقا کے لئے ہر حق پرست عادل شخص پہ ذمےداری عائد ہوتی ہے کہ " ملک عضوض" کو جس سے جس قدر ممکن ہو نبوی ذمی لقب " ملک عضوض"کو "کٹکھنے-راجہ" کے طور پہ ہی عوام الناس کے سامنے پیش کرے، جیسا کہ آپؐ نے اسے قرار دیا ہے۔ اسے طاقتور بنانے والوں کے تعلق سے مولی علیؑ اور اولیاءاللہ کی روش پہ چلا جائے۔یزید کو  ناصبیوں کے ذریعے" ملک عضوض" کو بچانے کی ڈھال کے طور پہ استعمال کرنا مانا جائے، اس کے لعنتی کرتوت بلا شبہ قابل لعنت ہیں ہی۔مولی علیؑ و اولیاء اللہ کی اتباع میں یہی درست اور حق و عدل پہ مبنی راہ نظر آتی ہے۔ حق تعالی حق پرستوں کی مدد فرمائے ! –المہر خاں 25-3-5


No comments:

Post a Comment

#پوسٹ_معرض‌_وجود_میں_آنے_کی_وجہ :-

#پوسٹ_معرض‌_وجود_میں_آنے_کی_وجہ :- ★ 200-150 سال سے جنوبی ایشیا کے اصیل و اولین سنی حنفی مسلمانوں کو ورغلا کر پہلے . . . . . بریلوی، وہاں...