Wednesday, January 14, 2026

اردو★ جھوٹ=نفاق+شرک+کفر+ __________


اردو★ جھوٹ=نفاق+شرک+کفر+ __________

پوسٹ، معرض‌ وجود میں آنے کی وجہ :-
★ڈیڑھ دو سو 200/150 سال میں جنوبی ایشیا کے اصیل و اولین سنی حنفی مسلمانوں کو ورغلا کر پہلے . . . . . بریلوی، وہاں سے دیوبندی اور پھر اہل حدیث بنایا جاتا رہا ہے، لیکن پچھلے 20/15 یا زیادہ سال میں جتنے بھی مسلمان اسلام چھوڑ کر ملحد / ناستک ہوئے، ان تین یا دو مرحلوں سے گزر کے ہی ہوئے ہیں۔ چونکہ ڈیڑھ دو سو سال پہلے تک مسلم معاشروں میں مسالک نو بنو کا قطعا وجود تھا نہ الحاد و ملحدوں کا نام و نشان۔

گزشتہ کچھ برسوں سے امریکہ اور یوروپ سے گاہے گاہے خبریں آتی رہتی ہیں کہ مسلم ملکوں سے گئے ہوئے مسلمانوں کے بچے ملحد ہو رہے ہیں۔ ایسی خبریں ہندوستان سے بھی آتی رہتی ہیں اور پاکستان کا حال تو  بعض ویڈیو میں یہ سننے کو ملتا ہے کہ " آپ جانتے ہیں! کن کن بڑے بڑے مفتیوں اور علماء تک کے بچے ملحد ہیں !!! " 

ان مراحل سے گزر کر اسلام چھوڑنے والے لوگوں کے بیانات یوٹیوب پہ Ex-Muslims کے ویڈیو میں دیکھے سنے جا سکتے ہیں۔ان میں سے کسی نے اپنا نام #Sahil، کسی نے #Sameer اور کسی نے #Sachwala وغیرہ وغیرہ رکھا ہوا ہے۔ یوٹیوب پہ ان کے ناموں سے پہلے Exmuslim لکھئے، ان کے چینل نمودار ہو جائیں گے۔ یقینا یہ خبر ہر مسلمان کے نزدیک تشویش ناک ہونی چاہئے۔کیرل میں تو سابق مسلمانوں نے با قاعدہ " Ex-Muslims of Kerala " نامی تنظیم رجسٹرڈ کروا لی ہے جو اسلام چھوڑ کر آنے والوں کی ہر طرح کی قانونی، حفاظتی اور مالی مدد کرتی ہے۔ اس بارے میں بھی یوٹیوب سے رجوع کیا جا سکتا ہے‌‌۔

مزید یہ کہ اصول علمائے کرام کے مطابق، اگر کسی عالم دین کے آپؐ تک پہنچنے والے اساتذہ کے سلسلے میں سے کوئی ایک استاذ کسی بھی وجہ سے غائب ہو جائے تو بقول علمائے دین، اس کا علم دین معتبر رہے گا نہ وہ بطور عالم دین۔

جن لوگوں نے بظاہر اپنی مرضی مگر حقیقتا کسی کے ورغلانے سے اپنے آبا و اجداد سے چلے آ رہے اصلی اولین عقائد و تعلیمات و شعائر  چھوڑ کے نئے عقائد ..... اپنائے۔ خواہ ایک یا زیادہ بار ، بطور مثال تین پشتوں کو لیتے ہیں۔ دادا کسی کے ورغلانے سے آبا و اجداد کے کچھ اصلی اولین عقائد و تعلیمات و شعائر چھوڑ کر بریلوی بن گیا، پھر اس کے بیٹے نے بڑے ہو کر بریلویت چھوڑ دی اور کچھ اور اصلی اولین عقائد و تعلیمات و شعائر چھوڑ کر  دیوبندی عقائد و تعلیمات و شعائر اپنا کے دیوبندی بن گیا، پھر اس کے بیٹے نے دیوبندی عقائد و تعلیمات و سعائر سے بھی کچھ چھوڑ  دیئے اور اہل حدیثوں/غیر مقلدوں کے عقائد و تعلیمات و شعائر اپنا کر اہل حدیث بن گیا۔ ورغلانے والوں کو دادا کا مذہب بدلوانے میں زیادہ مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑتا کہ بریلوی اصیل و اولین سنی حنفی مسلمانوں کے، بنسبت دیوبندیوں سے قریب تر نظر آتے ہیں۔ اسی طرح کسی بریلوی کو دیوبندی بنانے میں بہت زیادہ محنت نہیں کرنی پڑتی کہ وہ بھی خود کو سنی حنفی ظاہر کرتے ہیں، بعد از دیوبندی کو اہل حدیث . . . . بنانا آسان سے آسان تر ہو جاتا ہے کہ پہلے دادا نے کچھ اصلی اولین عقائد و تعلیمات و شعائر چھوڑ کر نئے اپنائے، پھر باپ نے بھی یہی کیا، پوتے کے لئے تو کچھ بھی چھوڑنا / اپنانا باپ دادا کے مقابلے مزید آسان ہو گیا کہ خاندانی عادت و روایت بھی بن گئی اور ورغلانے والوں کے لئے بھی زیادہ آسان۔ اس کے بعد کی نسلوں میں سے کسی کے لئے بھی آخری منزل الحاد یعنی ملحد ہو جانا ہی بچی ( قیامت تب تک نہ آئے گی جب تک زمین پہ ایک بھی اللہ کا نام لیوا رہے گا)، جو ہر دو اعتبار سے مزید آسان کہ . . . . لکڑ دادا، پڑ دادا، دادا اور باپ بھی تو اپنے اصلی اولین عقائد و تعلیمات و شعائر چھوڑتے رہے ہیں۔ اس پر آسانیوں کا مزید طرہ یہ کہ دین دھرم کے نام پہ کچھ بھی نہیں کرنا پڑتا، نہ پیسہ خرچ ہوتا ہے نہ وقت۔ کسی بھی قسم کا کوئی جھنجھٹ بھی نہیں۔ کماؤ، کھاؤ، پیو، پہنو  اور۔۔۔۔۔ کسی سے ڈرتے رہنا نہ مسئلے مسائل، نہ عبادات و آخرت اور حرام و حلال کی فکر؛ اپنی زندگی اپنی مرضی اپنی بندگی . . . . .

خدا نے ہر بندے کو جو چاہے ماننے/کرنے جو چاہے نہ ماننے نہ کرنے کا حق یعنی اختیار دیا ہے۔ لیکن جب کسی شخص نے کسی کے سچا ہونے پہ ایمان لا کر بلاواسطہ یا بالواسطہ کوئی دین دھرم بالخصوص اسلام قبول کر لیا تو اس کی نسلیں بے شک خدا کے عطا کردہ اس اختیار کے حق کی وجہ سے مرضی کی مالک ہیں لیکن ان میں سے جتنے بھی اسلام کو ماننے کے دعویدار ہیں، آفاقی، اصولی و منطقی طور پہ ہر ایک کے ایمان و عقائد و تعلیمات و شعائر معتبر ہونے کے لئے آپؐ تک تواتر و تسلسل سے ایسے ہی پہنچنے لازم و ملزوم ہیں جیسے علم دین و عالم دین کے ثقہ ہونے کے لئے اساتذہ کے سلسلے کا، آپؐ تک تواتر و تسلسل سے پہنچنا۔‌
غور و تحقیق کیجئے اور خوووووب کیجئے ! اللہ تعالی مدد فرمائے   آمین                                                           اولین اشاعت-24-10-24
یہاں سے خراسان تک چشتی ہی چشتی، پورے خطے کی تہذیبوں و انسانیت پہ چشتیوں کے اثرات و احسانات۔۔۔۔۔
https://fb.watch/w_7EK7hObQ/    خواجہ مودود چستیؒ

https://www.facebook.com/share/v/1AUzLvpzzC/?mibextid=NnVzG8     خواجہ غریب نوازؒ


سورہ یوسف، آیت-108–آخری جزو                           
★کوئی ہے جو کلام اللہ کے چار الفاظ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ٭ما انا من                           المشرکین کے زیر نظر تین ترجموں میں سے کسی ایک کے مفاہیم و معانی کے اللہ عز و جل کی منشا ہونے کی تصدیق کر سکے یا منشا ہو سکنا ہی ثابت کر سکے ؟   
1.٭میں مشرکوں میں سے نہیں ہوں                              ۔                                      2.٭میں مشرکوں میں نہیں                                            ۔                                                                                             3.٭شرک کرنے والوں سے میرا کوئی واسطہ نہیں         ۔
یا ان تینوں کے علاوہ اللہ تعالی سے مصدقہ مفاہیم و معانی پہ مبنی دیگر کوئی ترجمہ پیش کر سکے ؟                      ۔                   

جنوبی ایشیاء کے %95 اہل اسلام خواجگان   چشتیہ  کے واسطے سے ہی سنی بھی، انہیں کے واسطے سے ہی حنفی بھی ... ... ... ... ... ہیں۔ 
فرمان پیغمبرؐ سے ماخوذ قول خواجہ غریب نواز قدس سرہ
दक्षिणी एशिया के 95% अहल ए इस्लाम ख़ाज-गाने चिश्तिया के वास्त़े से ही सुन्नी भी, इन्हीं के वास्ते से ही ह़नफ़ी भी ... ... ... ... ... हैं.
Human should become like the sun, sea and earth !
–Khwaja Gharib Nawaz

95% of the Muslims of South Asia are Sunni because of Chishty Khawajagan, but also Hanafi because of them. 

سیرت و سنت رحمت اللعالمینؐ  اور"ملک عضوض"
''. . . . . محمد رسولؐ اللہ'' کے ہر امتی کو خوووووب غور و فکر  کرنا چاہئے !
نبی مکرمؐ کا زبان پاک پہ "ملک عضوض" کا نام لانے سے بھی سخت گریز !             
1. رسول کریمؐ نے فرمایا: میری، میرے اہل بیت سے جنگ کے مرتکب سے جنگ ہے، صلح والے سے صلح                               
2. آہ ! عمار ! تجھے ایک باغی گروہ قتل کریگا !    تو اسےجنت کی طرف اور وہ تجھےجہنم کی طرف بلاتا ہوگا !                          
3. میرا، یہ بیٹا (امام حسنؑ) سردار ہے-امید ہے  -ﷲ اسکے ذریعے-2 مسلمان گروہ -میں-صلح -کرائےگا                                 
4. یا علی ! تم سےصرف مومن ہی محبت کریگا اور فقط منافق ہی بغض رکھےگا          
5. میرے بعد، خلافت 30 سال رہے گی، بعد از کٹکھنا-راجہ آ جائےگا . . . . .            
پانچوں دلائل نبوت پسر ہندہ کے بارے میں آپؐ کی سیرت کا کلی نمونہ اور سنت نبی اکرمؐ کی صریح وضاحت ہیں ۔ مجبوراََ یا بچوں کو سمجھانے کیلئے نام لے سکتے ہیں جیسے، آپؐ نےحضرت ابن عباسؓ (عمر7-8 سال) سے فرمایا: میرے لئے معاویہ کو بلا کر لاؤ . . . . . !                                        
.
.
.
.
.
یقیناً  ! آپ بحیسیت انسان اور مسلمان سچ جاننے کے حقدار ہیں۔ آپؐ کی پیشگوئی : میرا، یہ بیٹا سردار ہے - امید ہے-ﷲ اس کے ذریعے-دو مسلمان گروہ-میں-صلح-کرائے گا، کی تحلیل: - بعنوان: -حتمی فیصل دلیل  نبوت ! سیرت و سنتؐ عظمت حسنؑ   وحشر "ملک عضوض" کے تحت بانچئے‌    हिंदीभी:

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2392385247589316&id=100004535914481&mibextid=Nif5oz اردو)

https://www.facebook.com/share/p/12AbNcXHJj6/?mibextid=Nif5oz हिंदी)

" پہنچتی ہے وہیں خاک جہاں کا خمیر ہو "
اصیل ہو کہ دوغلا یا خبیث بن خبیث ہو !  –المہر خاں


بوقت ذکر آل رسولؐ دیگر کا ذاکر غاصب حق ناصبی ہے، سنی نہیں !
عقائد امام اعظم،اصحاب و تلامذہؒ !         
1- مولیٰ علیؑ سے جنگ کے مرتکب سے جنگ.....
2-حب اہل بیؑت  3-ان کے فضائل کاذکر
4-نواصب سے برأت 5-اہلحدیث/سلفی سنی نہیں.....       
10-نکات نیچے ملاحظہ فرمائے !            
      
امام اعظم نے اصحاب و تلامذہؒ سے فرمایا : تم جانتے ہو  شامی ( ناصبی ) ہم سے  بغض کیوں رکھتےہیں؟ انہوں نے کہا : نہیں. آپ نے فرمایا : اس لئےکہ ہمارا عقیدہ ہے-اگر ٭ہم اس وقت ہوتے تو معاویہ کےخلاف ٭علی رضی اللہ عنہ کی مدد کرتے اور ان کے ٭لشکری بن کر معاویہ سے ٭مولی  علیؑ کی ٭حمایت میں ٭جنگ کرتے.مزید فرمایا: اہلحدیث (ناصبی) ہم اہل سنت سے اس لئے بھی بغض رکھتے ہیں کہ ٭ہم ٭اہل بیت نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم  سے ٭محبت کرتےہیں اور ان کے ٭فضائل کا ٭اقرار کرتے ہیں.                    
                        مناقب الامام الاعظم ابو حنیفہؒ،جلد-2           
                        صفحہ-8 مصنف:الموفق بن احمد مکیؒ                   
6. ناصبی اہل بیتؑ سے محبت نہیں کرتے.
7. ناصبی ان سے بغض رکھتے ہیں.
8. ناصبی بغض کا اظہار نہ کر سکیں تو مقامات و مراتب چھپاتے ہیں.(ذکر کرتے ہی نہیں یا نا کے برابر کرتے ہیں)
9. ناصبی مجبوراً یہ نہ کر سکیں تو عظمتیں و رفعتیں گھٹاتے ہیں
10. ناصبی یہ بھی نہ کر سکیں تو دیگر کو مقابلے میں لا کر بڑھاتے ہیں‌
11. ناصبی ان پانچوں حرکتوں کو ایک ساتھ بھی کرتے ہیں۔
12. ناصبی اصولی و عملی طور پہ منافق ہوتے ہیں۔خواہ بیشتر کو معلوم ہو یا نہیں
13. ناصبی اسلام و مسلمانوں کی بھلائی کی آڑ میں اسلام اور مسلمانوں کی ہی جڑ کاٹتے ہیں۔خواہ زیادہ تر جانتے ہوں یا نہیں۔
14. ناصبی نبوت کے مشن کو حتمی طور پہ مقصد حصول حکومت میں بدلنے کے فراق میں لگے رہتے ہیں
15. ناصبی مرتے دم تک حق قبول نہیں کرتے.ہمیشہ" ملک عضوض" کی طرح حق کے خلاف باطل پہ اڑے رہنے، نفرتیں و تفرقے پھیلا کر معاشرے پہ مسلط ہونے اور اقتدار حاصل کرنے کے لئے نئے نئے فتنے اٹھاتے رہتے ہیں

★حدیث قدسی-نبی کریمؐ فرماتے ہیں: ٭ﷲ فرماتا ہے،جس نے میرے کسی ٭ولی سے ٭دشمنی کی، ٭میرا، اس سے ٭اعلا‌ن ٭جنگ_ہے . . . . .  بخاری-6502

مخدوم سید سمنانی قدس سرہ‌ و-808ھ نے فرمایا : تمام فقرا مانند یک نفس ہیں، بالخصوص خواجگان چشتیہؓ. اہل تصوف=مسلمان=سنی=حنفی، مالکی، شوافع، حنابلہ فقہاؒ کی‌ اتنی ہی مانتے ہیں جتنی ان کے ٭بزرگانؓ سلسلہ تصوف نے مانی.یہی اصول نبیؐ، اہل بیت نبیؐ، صحابہؓ سے منسوب روایات، تفاسیر و تراجم قرآن کے لئے بھی ہے. وہی عقائد، تعلیمات وشعائر مانتے ہیں جو اولیاءﷲ نیت کرکے 8-10-1200سال قبل جنوبی ایشیا میں لائے، ہمارے تہذیبی عناصر اپنائے، ہمارے بزرگوں میں گھلمل کر ترویج کئے، ان سے ثابت  و موافق ہوں، خلاف نا ہوں. ان کی سیرت و سنت نبی اکرمؐ کی سیرت و سنت کا نمونہ، ان کا اسلام اصل حقیقی اسلام، ان کے عقائد اسلامی عقائد، ان کی تعلیمات اسلامی تعلیمات اور ان کے شعائر اسلامی شعائر ہیں. جنوبی ایشیا کے مسلمانوں نے ﷲ-رسولؐ-اہل بیت رسولؓ-صحابہؓ اور جس کو بھی جیسا جتنا مانا، ویسا-اتنا ہی مانا-جیسا-جتنا ٭جن کے دل سے سچا ہونے پہ ایمان لانے کے بعد اسلام میں داخل ہوئے تھے ٭نے بتایا سکھایا؛ ویسے ہی مانتے رہییں گے.اہل حق ایمان وعقائد، تعلیمات و شعائر میں تغیر و تبدل نہیں کرتے !      


خطے کے #مسلمان_اسلام میں #داخل (مسلمان ) #ہونے کی #اپنی_جڑ از #خود_تلاش کریں !

#بر_صغیر کی جو #شرعیت( مسلک/مذہب ) #اجمیر _لاہور اور #چشت نہیں جاتی، #مدینے نہیں جاتی !


نکموں سے امید نہیں رکھی جاتی ! حق پسندوں کے لئے حقائق !                     
★ قرآن نازل ہوا عرب میں، پڑھا گیا‌ مصر میں                
اور سمجھا گیا ہند میں : مصری/ ازہری کہاوت           

  خادمین دین و امت رحمت اللعالمینؐ اور عرب     
1. سب سے بڑا فقیہ غیر عرب                       
2‌. سب سے بڑا متکلم غیر عرب                     
     3. سب سے بڑا ماہر معانی غیر عرب              
4. سب سے بڑا مفسر غیر عرب                       
5. سب سے بڑا ماہر نحو غیر عرب                  
6. سب سے بڑا محقق حدیث غیر عرب          
7. سب سے بڑا سیرت نگار غیر عرب              
8. سب سے بڑا مؤلف حدیث غیر عرب          
9. سب سے بڑا فلسفی غیر عرب                    
10. سب سے بڑا حکیم غیر عرب                     
11. سب سے بڑا ریاضی داں غیر عرب            
12. سب سے بڑا سائنس داں غیر عرب           
13. سب سے بڑا ماہر طب غیر عرب               
14. سب سے بڑا تاریخ داں غیر عرب             
15. سب سے طویل سلطنت غیر عرب           

16. سو سالہ مفت کی دولت، عیاشی کے واقعات زبان زد عام اور تاریخ سے زیادہ سبق آموز ہیں. 17. فلسطین پر اسرائیل کے پونے دو سال سے برسائے جا رہے بم، عربوں کےازلی نکمےپن کے روز ہولناک مناظر دکھا رہے ہیں۔یہ سو سالہ نا اہلیوں سے بھی زیادہ چشم کشا ہے.https://youtu.be/4yhxKzyia3M?si=4XAxegmUBSpU6UzK


😞پسر ہندہ نے مع قریبا 200 بدری، 800 بیعت رضوان+ 19,000 صحابہ رضی اللہ عنھم+ 94,000=1,14,000 مسلمان قتل کئے !!!

ڈاکٹر صداقت علی فریدی "ملک عضوض" کا "عرس" منانے پر :                                            
                                         
"اب ہم کیا ٹائٹل دیں گے ! یزید کے باپ کی اس (عرس) کے لئے کہ اس نے خلافت کا الہی نظام توڑا ! یہ خوبی بتائیں گے نا ! اس نے ایک لاکھ  چودہ ہزار 1,14,000 مسلمانوں کو ، جن میں   بیس ہزار 20,000 صحابہؓ تھے، ان میں آٹھ سو 800 وہ صحابیؓ تھے ، بیعت رضوان والے تھے، جن کی حرمت میں قرآن نازل ہوتا رہا اور  200  کے قریب  @بدری صحابیؓ تھے، ان کو قتل کیا۔ہم (آئندہ نسلوں کو) یہ بطور نصاب پیش کریں گے !!! ؟؟؟ "            
تصدیق کیلئے  یوٹیوب بر 57 ویں‌ منٹ کا بیان  سنئے
https://youtu.be/1o2ogwWBC3c?si=mB_HE20zdbhf3cAF


★سانحہ کربلا کا بیٹے سے بڑا مجرم باپ !
یزید کو جب #اپنے_کوفیوں کے خطوں سے پختہ یقین ہو گیا کہ #امام_حسینؑ اہل کوفہ کے بارے بار کے بلاوے پر کوفے پہنچنے والے ہیں۔
"#اس نے #معاویہ_کے_غلام_سرجون سے #مشورہ مانگا۔ سرجون نے #اسے_ابن_زیاد_کو_والی_کوفہ بنانے کا #حقم_نامہ نکال کر دیا اور کہا کہ #معاویہ نے #مرنے_سے_پہلے ہی #اس_تحریری_حکم کو #نافذ  کرنے کا #حکم دے دیا تھا۔"
یزید نے" ملک عضوض " کے #حکم_پر ( ابن زیاد سے #ناراض  ہونے کے #باوجود #مع_امام_حسین_22_آل رسولؐ و دیگر #77_نفوس_قدسیہ #ہولناک_طریقوں سے #قتل_کروائے۔

           کامل ابن اثیر،جلد-4، صفحہ-141،اشاعت-1922
                 دارالتبع-جامعہ   عثمانیہ،حیدر آباد(دکن)


★"اے ﷲ! اپنے نبیؐ کی بیٹی کا خون قبول فرما " !

مولیٰ علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے آزاد کردہ غلام مسلم بن رباح بتاتے ہیں: میں شہادت کے روز امام حسین علیہ السلام کے ساتھ تھا۔ آپؑ کے چہرہ مبارک پہ نیزہ مارا گیا تو آپؑ نے مجھ سے کہا: اے مسلم ! ہاتھ خون کے قریب کرو۔ میں نے ہاتھ آگے بڑھا دیئے۔ بھر گئے تو آپؑ نے فرمایا: اس کو میرے ہاتھوں  میں ڈال دو۔ میں نے آپؑ کے ہاتھوں میں ڈال دیا۔ آپؑ نے اسے آسمان کی طرف اچھالا اور فرمایا:          

  اے ﷲ ! اپنے نبیؐ کی بیٹی کاخون قبول فرما !

ذکر شہادت امام حسین علیہ السلام        
(احادیث نبوی کی روشنی میں)صفحہ135  
                                                           PDF available          


★طے کجئے ! آپ، آپ کی قوم، ذات برادری، گھروالے، یار دوست، رشتےدار اس امت میں شامل ہیں یا نہیں ! ! !

حضرت ابو قبیل بیان کرتے ہیں : امام حسین علیہ السلام کو شہید کیا گیا تو یزیدیوں نے آپؑ کے سر انور کو تن سے جدا کیا اور سر مبارک کاٹنے کی خوشی میں نبید ( نشہ آور ماء) پینے لگے، تو پردہ غیب سے لوہے کا ایک قلم نمودار ہوا، اس نے خون سے اس مفہوم کا شعر لکھا:     

کیا وہ امت  جس نے  حسین کو  شہید کیا یوم
قیامت ان کے نانا‌‌ؐ سے امید شفاعت رکھتی ہے !

           ذکر شہادت امام حسین علیہ السلام        
     (احادیث نبوی کی روشنی میں)صفحہ195      
                                                   PDF available


خود ثابت شدہ سچ؛ دیگر ثبوت و دلیل کے محتاج نہیں ! #ہوشیار ! ! !
عرب و خانوادہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
• عربوں کو خانوادہ رسولؐ کے ٭خلیفہؑ نامنظور
• عربوں کو ٭احادیث رسول اکرمؐ نامنظور      
• عربوں کو خانوادہ رسولؐ کا ٭قرآن نامنظور   
• عربوں کو خانوادہ رسولؐ کے ٭امامؑ نامنظور   
• عربوں کو خانوادہ رسولؐ کی ٭فقہ نامنظور   
• عربوں کو خانوادہ رسولؐ کے ٭اولیاؓء نامنظور 
• عربوں کو خانوادہ رسولؐ کے٭روضے٭درگاہیں  ٭آستا‌نے٭دربار٭خانقاہیں٭مزار٭شعائرنامنظور
• عربوں کو ٭ذکرومناقب خانوادہ رسولؐ نامنظور         
• عربوں کو ٭محبین خانوادہ رسولؐ نامنظور   
• عربوں کو ٭فضیلت خانوادہ رسولؐ نامنظور
11عربوں کوخانوادہ رسولؐ کی٭عظیم-ہستیوں
    کا ایک مدت سے زائد ٭زندہ رہنا نامنظور !!!!!  
آہ ! عطرت محبوبؐ کبریا، کیا نصیبہ ہے ترا !
کسی نبیؑ کے فرزندوں کو ملا نہ ایسا صلہ !
پھر بھی راضی برضا و مصروف کار انبیاءؑ !
آہ‌ ! عطرت محبوبؐ کبریا، کیا نصیبہ ہے ترا !


بھول گئے ! پھر #یاد کر لیں،#محفوظین_خطا کو، یوں کہیں !!!

★ #محفوظ خطا #حضرت_فاطمہ_زہرا سلام اللہ علیہا
★ #محفوظ خطا #مولا_علی کرم  اللہ وجہہ الکریم
★ #محفوظ خطا #حضرت_امام_حسن علیہ السّلام
★ #محفوظ خطا #حضرت_امام_حسین علیہ السلام 

چھنٹائی کر لو، موٹے طور پہ چھ حصوں میں اور اپنا زمرہ بھی طے کر لو: 1. سابقون و اولون، 2. مہاجر، 3۔انصار،
4-علاوہ قریش و انصار،  5-طلقاء+مؤلفت القلوب،
6۔ منافقین،

امید ہے انجینئر صاحب کو بھی بھیج دوگے !

مسلمان ہونے کی اپنی جڑ تلاش  تو کر لیجے !
اسلام میں داخل ہوئے اپنے اولین جد اعلی کیوں ؟ کب ؟ کس کے سچا ہونے پہ ایمان لاکر  ؟ مسلمان ہوئے تھے ؛ پتہ کرئے!
کن عقائد کو مانتے ؟ اور کن تعلیمات و شعائر پہ عمل کرتے رہے ؟
یقینا معلوم ہونا چاہئے، ورنہ حقیقت پسندوں کے یہاں، بے بیخ و بن کے بے اعتبار  ہی ٹھہریں گے ! بے پیندی کے لوٹے کی مانند !

خطے کے #مسلمان_اسلام میں #داخل (مسلمان ) #ہونے کی #اپنی_جڑ از #خود_تلاش کریں !

#بر_صغیر کی جو #شرعیت( مسلک/مذہب ) #اجمیر _لاہور اور #چشت نہیں جاتی، #مدینے نہیں جاتی !


200# برس سے پھیلائے جا رہے نئے نئے مسلکوں کا افتراق و انتشار مسلمانوں کی تقسیم در تقسیم در تقسیم در تقسیم در تقسیم . . . ہے ! ! !

ملت کا  دو ڈھائی سو سال سے علماء پہ کیا جا رہا اعتبار بری طرح مجروح ہوا ہے۔ معاشرے کی اخلاق، دیانت و ایمانداری..... میں حالت بد سے بدتر ہوتی چلی جا رہی ہے۔ قوم کا، برائے بہتری قوم  کیا گیا یہ تجربہ، قوم کیلئے سخت نقصاندہ ثابت ہوا !

تجربے اور مشاہدے چیخ رہے ہیں، کہ جھووووووووٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسلمانوں کے ایمان کا
جزو لاینفک بنا دیا گیا ہے !

اور ہاں ، حضرت سلطان مشائخ محبوب الہی نظام الدین اولیاء قدس اللہ سرہ العزیز کے مطابق مولا علی کرم اللہ وجہ  الکریم کا قاتل معاویہ( " ملک عضوض ) کی طرف ہو گیا تھا۔.." یعنی مولا علی کرم‌ کا اصل قاتل " ملک عضوض ہے، ابن ملجم اسی کا بھیجا ہوا ہتھیار بن کے آیا تھا۔ دیکھئے ، فوائد الفواد، صفحہ 431. پی ڈی ایف دستیاب۔

مزید جان لیجیے ، " ملک عضوض " کے دائیں ہاتھ عمروعاص سے حضرت خواجہ بندہ نواز گیسودراز قدس سرہ نے ایک حدیث نقل کر کے لکھا ہے کہ " اس حدیث کے راوی عمرو بن عاص ہیں ان کی روایت معتمد نہیں ہے "۔ یقینا بات سمجھ میں آ جانی چاہیے کہ جب دائیں ہاتھ کی اوقات یہ ہے تو  خود ہاتھ والے یعنی " ملک عضوض " کی اوقات کس درجہ نح ست سے بھری ہو گی ۔ دیکھئے، جوامع الکلم ( ملفوضات خواجہ بندہ نواز گیسو دراز )، صفحہ 586 ۔ پی ڈی ایف دستیاب۔
اگر خمیر و خصلت " ملک عضوض " کا نہیں رکھتے تو انشاء اللہ خدا سے امید ہے اپنے رحم و کرم سے  دوبارہ کلمہ شہادت پڑھ کے حقیقی مسلمان ہونے کی ہدایت بخش دے گا ورنہ اسی کی طرح مرتے مر جاؤ گے " حق" قبول نہیں کروگے۔

اور ملاحظہ فرمائے ، یہ صاحب جو بھی روایتیں سنا سنا کر مسلمانوں کو گمراہ کرتے رہے ہیں۔ سب جھوٹی،باطل، گھڑی گھڑوائی گئی روایتی  ہیں ۔ دیکھئے، حضرات حافظ ابن حجر عسقلانی، امام اسحاق بن راھویہ اور امام نسائی رح :-

فتح الباری، جلد 7,صفحہ 476
وط؛ جلد 7 ، صفحہ 121
وط؛ جلد 8, صفحہ 473


ادیان نو بہ نو سے خبردار..........!

200 سال میں گھڑے گئے/جا رہے تمام مسلک، مذہب، فرقے، مشرب، مکتب، جماعتیں، طائفے جعلی اسلام ہیں۔ امت محمدیہ کو اسلام سے الحاد و ارتداد  تک گے جانے کے بیچ  کی کڑیاں  ہیں۔ قیامت کی طرف کھینچ رہے، ہر 25-50 سال بعد تراشیدہ مولوی صاحبان کے ادیان نو ہیں۔ ان سب کا رب العالمین و رحمت اللعالؐمین کے دین و سیرت سے تعلق برائے نام اور نفسانی خواہشات کے لئے استعمال کرنے کی حد تک ہے۔ یہ سب  کے سب اپنی بنیاد میں دوسروں  سے نفرت و کدورت پہ مبنی منفی دین ہیں۔ انہوں نے 2 صدی کے اندر دیگر کیلئے دلوں میں نفرتیں بھر بھر کے ہزار سالہ امت رحمت اللعالؐمین کے بڑے حصے پر قبضہ کیا اور نفرت و کدورت کی دہکتی ہوئی بھٹی بنا دیا۔ اسی لئے ایک دوسرے کو کافر، مشرک، بدعتی وغیرہ قرار دیتے ہیں...


اللہ و رسولؐ کی بارگاہ میں مولا علی
کرم اللہ وجہہ الریم کا مقام و مرتبہ ! 
آپ ص کا امتی"۔۔۔ علی  مولا " کی حکم عدولی
نہیں کر سکتا، کی، روز حشر آغاز ہی ہولناک ! ! !
عن ابن عمر قال:قال  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اول
من یختصم من ھذہ الامۃ بین یدی الرب علی ومعاویہ
سب سے پہلے اس امت میں سے رب کے
حضور علی ومعاویہ کا مقدمہ پیش ہوگا
ابن عساکر (تاریخ دمشق) ج-09,ص-139


کیونکہ حضرت امام مہدی علیہ السلام کو قتل کرنے کے لئے شام سے نکلنے والے #سفیانی کے لشکر کی خاطر مولوی صاحبان دو سو سال سے لشکری تیار کر رہے ہیں۔ ظاہر ہے،یہ کام یہ حضرات آگے بھی مسلسل جاری رکھیں گے،ورنہ اسے آپ ع کو قتل کرنے کے لئے تیار قاتل جنگجو سپاہی کہاں سے ملیں گے ؟ اور آپ ع کے ساتھ اتنے مسلمان بھی نہ ہوں گے کہ سفیانی کے لشکر سے جنگ کر سکیں۔اسی لئے اللہ تعالی آپ ع کی جائے پناہ مکے پہنچنے سے‌ پہلے ہی اس کے لشکر کو فرعون کی طرح زمین میں دھنسائے گا۔ دلیل نبوت پیشکوئی کی ایک خاص خبر یہ بھی ہے کہ آپ ع کی شناخت و تصدیق درویش کریں گے ،نہ کہ مولوی صاحبان۔

پوری عجمی دنیا بالخصوص بر صغیر میں محفوظین عن الخطا مولا علی و حضرت فاطمہ زہراء علیہم السلام کی ذریت کے صوفیاء کرام خصوصا خواجگان چشت اس مردم خیز  سر زمین کے چپے چپے پہ اسلام کے بیج بوئیں، پودے اگائیں ، پال پوس کر پروان چڑھا کے تن آور درخت کی مانند ایک امت محمدیہ ہندیہ تشکیل دی اور ہزار آٹھ  سو سال بعد دوسرے آئیں، اسلام و امت کے مربی ہونے کے دعوے کرنے لگیں تو اسلام کے پردے میں چھپے ناصبیت کے ادنی سے ادنی دعوے کی پزیرائی بھی غدار خمیر اجسام و باغی خصلت اذہان ہی کر سکتے ہیں ! ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

"ملک عضوض" کی سیاست پر روشنی ڈالتے ہوئے شیخ الہند مولانا ابو الکلام آزاد فرماتے ہیں '' امیر معاویہ کی سیاست یہ تھی کہ وہ مال و دولت کے چھینٹوں سے گرم دلوں کو ٹھنڈا کیا کرتا تھا، مسلمانوں کو حرام خوری کی راہ سب سے پہلے اسی نے دکھائی۔" ( البلاغ ج 6 ص 209 )

https://www.facebook.com/share/p/bDUoU4ZUm7RZWq1d/?mibe

No comments:

Post a Comment

#پوسٹ_معرض‌_وجود_میں_آنے_کی_وجہ :-

#پوسٹ_معرض‌_وجود_میں_آنے_کی_وجہ :- ★ 200-150 سال سے جنوبی ایشیا کے اصیل و اولین سنی حنفی مسلمانوں کو ورغلا کر پہلے . . . . . بریلوی، وہاں...