حضرت عائشہ رض کی نماز میں "ملک عضوض " پہ لعنت
مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے جانثار محمد بن ابو بكر رض کو "ملک عضوض" کے حکم پر گدھے کی کھال میں بند کر کے آگ لگا کر شہید کیا گیا۔
فلما بلغ ذلك عائشة جزعت عليه جزعاً شديداً و قنتت عليه في دبر الصلاة تدعو علي معاوية و عمرو.
یہ خبر حضرت عائشہ رض کو ملی تو انہوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔اسکے بعد وہ ہرنماز کی قنوت میں "ملک عضوض'' اور عمروعاص پر لعنت کیا کرتی تھیں۔
تاريخ الطبري، ج-4، ص-79. الكامل في التاريخ لإبن الأثير، ج-3، ص-357. البداية و النهاية لإبن كثير، ج-7، ص-349
No comments:
Post a Comment