Wednesday, January 14, 2026

أنہوں نے صدیوں سے مسلمانوں میں رائج تاریخ کو اپنے حساب کتاب پہ فوقیت دی ہے


أنہوں نے صدیوں سے مسلمانوں میں رائج تاریخ کو اپنے حساب کتاب پہ فوقیت دی ہے۔ جہاں یہ مسئلہ زیر بحث آیا ہے وہیں یہ قول بھی ثبت ہے۔
دوسری بات
بر صغیر کے تمام(99.009%) مسلمان کے آبا و اجداد خواجگان چشت کے سچا ہونے پہ ایمان لاکر  انہیں کے اسلامی عقائد،تعلیمات اور شعائر کو تسلیم کرکے اسلام میں داخل ہوئے تھے۔۔۔۔۔۔۔بندہ آپ کے اعتراض یا اس سوال کے دوسرے حصے کا جواب لکھ سکتا ہے، مگر آپ کی بہتری کے لئے صلاح دیتا ہےکہ خواجگان چشت کی کتب ملاحظہ فرمائے،انشاء اللہ آپ کے سوال کے باقی حصے کو پورا کرنے والا جواب مل جائےگا۔

یقین ہے، آپ خواجگان چشت کی کتب کا مطالعہ ضرور کریں گے اگر آپ نے براہ ربعی الاول کو یوم ولادت آپ ص ماننے کی حقیقت جاننے کے لئے یہ سوال کیا۔۔۔۔

No comments:

Post a Comment

#پوسٹ_معرض‌_وجود_میں_آنے_کی_وجہ :-

#پوسٹ_معرض‌_وجود_میں_آنے_کی_وجہ :- ★ 200-150 سال سے جنوبی ایشیا کے اصیل و اولین سنی حنفی مسلمانوں کو ورغلا کر پہلے . . . . . بریلوی، وہاں...